Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بینکوں کےغیرملکی کرنسی کاروبار کےمنافع پر40 فیصدٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بینکوں کےغیرملکی کرنسی کاروبار کےمنافع پر40 فیصدٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری
پاکستانکاروبار

بینکوں کےغیرملکی کرنسی کاروبار کےمنافع پر40 فیصدٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

Published November 23, 2023
Tags: Featured بینکوں کو ونڈ فال منافع پر اضافی ٹیکس گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بینکوں کے غیرملکی کرنسی کاروبار پر غیرمعمولی منافع پر40 فیصدٹیکس عائد کر دیا گیا۔

وزارت خزانہ نے ٹیکس وصولی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ بینکوں کو ونڈ فال منافع پر اضافی ٹیکس 30 نومبر 2023 تک ادا کرنا ہو گا۔

چند روز قبل اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا حکومت کو جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانا ہوں گی تاکہ گردشی قرض میں اضافہ نہ ہو۔

TAGGED:Featuredبینکوں کو ونڈ فال منافع پر اضافی ٹیکسگیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد جمعہ تک مؤخر کردیا
Next Article چین میں نمونیا کی نئی وبا پھیل گئی، ڈبلیو ایچ او الرٹ ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کاغذات نامزدگی: بلاول،آصف، فریال، شہباز،مریم کےمنظوراورفہمیدہ و ذوالفقار مرزا،سواتی اور ذلفی بخاری کےمسترد

کراچی -لاڑکانہ- بدین-لاہور (ویب ڈیسک): عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

December 30, 2023
پاکستانتازہ ترینکاروبار

عوام پرمہنگائی کی بمباری جاری:یوٹیلٹی اسٹورز پراشیاء مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): یوٹیلیٹی اسٹورز پر درجنوں اشیاء مہنگی کردی گئی ہیں جن میں مختلف برانڈز کے مصالحہ جات…

February 1, 2023
دنیا

ایران: زاہدان میں مسلح افراد کاعدالت پر حملہ، ججز کے چیمبر میں گھس کر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ

زاہدان (ویب ڈیسک): ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر حملے میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…

July 26, 2025
پاکستان

سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی کمیٹی برائے چیف جسٹس تقرری میں شرکت سے انکار کردیا

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: چار رکنی کمیٹی کے سنی اتحاد کونسل سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور سنی اتحاد کونسل…

October 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?