Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر سیوڈو میلانسٹک 30 سال بعد بھارت میں‌مل گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر سیوڈو میلانسٹک 30 سال بعد بھارت میں‌مل گیا
دلچسپ و عجیب

انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر سیوڈو میلانسٹک 30 سال بعد بھارت میں‌مل گیا

Published December 24, 2023
Tags: Featured بھارتی ریاست اڑیسہ سمیلی پال نیشنل پارک نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر
Share
SHARE

اڑیسہ – بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں انتہائی نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کی موجودگی نے سب کو حیران کر دیا۔نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کو بھارتی ریاست اڑیسہ کے سمیلی پال نیشنل پارک میں دیکھا گیا، اس حوالے سے انڈین فاریسٹ آفیسر پروین کاسوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے۔

The black tigers of #India. Do you know there are pseudo- melanistic tigers found in Simlipal. They are such due to genetic mutation & highly rare. Such beautiful creature. pic.twitter.com/X1TEw8r1cD

— Parveen Kaswan, IFS (@ParveenKaswan) December 22, 2023

فاریسٹ آفیسر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس نسل کو سیوڈو میلانسٹک کہتے ہیں اور جینیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے اس کے جسم پر کالی رنگ کی دھاریاں ہوتی ہیں جو اسے رائل بنگال ٹائیگر سے منفرد بناتی ہیں۔

فارسٹ آفیسر کی جانب سے اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ1993 کے بعد سمیلی پال میں پہلی بار بلیک ٹائیگر کو دیکھا گیا ہے، اُس وقت مادہ بلیک ٹائیگر کو ایک گاؤں کے مکین نے اپنی حفاظت کی خاطر مار دیا تھا۔

TAGGED:Featuredبھارتی ریاست اڑیسہسمیلی پال نیشنل پارکنایاب نسل کے بلیک ٹائیگر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایف بی آرنےانکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دیدی
Next Article غزہ میں جاری قتل عام صرف امریکا ہی روک سکتا ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

پی سی بی کا سندھ انٹر اسکول کرکٹ چیمپئن 2022 فائنل قمبر میں منعقد

قمبر (نجات نیوز): پاکستان کرکٹ بورڈ اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن سندھ حکومت کے تعاون سے سندھ انٹر اسکول کرکٹ…

December 29, 2022
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔راولپنڈی…

March 6, 2023
انٹرٹینمنٹ

بجرنگی بھائی جان کا سیکوئل: کرینہ کی جگہ پوجا ہیگڈے ہیروئن بنے گی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم ’ بجرنگی بھائی جان 2 ‘ سے…

March 27, 2023
پاکستان

تحریک عدم اعتماد لانے کا جنرل باجوہ نے نہیں کہا تھا: اختر مینگل

کراچی (ویب ڈیسک): فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے متعلق بیان'عمران حکومت…

February 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?