Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انتخابات: ہماری تیاریاں مکمل، مزید 8 ہزار لوگ حکومت سے مانگے ہیں؛ AIGکراچی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انتخابات: ہماری تیاریاں مکمل، مزید 8 ہزار لوگ حکومت سے مانگے ہیں؛ AIGکراچی
پاکستان

انتخابات: ہماری تیاریاں مکمل، مزید 8 ہزار لوگ حکومت سے مانگے ہیں؛ AIGکراچی

Published December 25, 2023
Tags: Featured اس کے خلاف کارروائی ہوگی انتخابات کے دوران جوبھی شرارت کرے گا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایڈیشنل انسپیکٹر جنرل (آئی جی) کراچی خادم حیسن رند نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے ہماری تیاریاں مکمل ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران جوبھی شرارت کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی.

الیکشن میں چھوٹے موٹے جھگڑے ہوتے رہتے ہیں مگر ہماری کوشش ہوتی ہے کہ وقت پر پہنچا جائے انہوں نے بتایا کہ ہم نے مزید 8 ہزار 6 سو 11 لوگ حکومت سے مانگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں خواتین پولیس کی سنگین کمی کا سامنا ہے، ہم نے گورنمنٹ سے اسکول ٹیچرز اور پولیو ورکز کی تعیناتی کی بھی درخواست کی ہے، 3 ہزار کے قریب سیکیورٹی گارڈز کو بھی تعینات کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredاس کے خلاف کارروائی ہوگیانتخابات کے دوران جوبھی شرارت کرے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ودہولڈنگ ٹیکس اب ایجنٹ اپنے پاس نہیں‌ رکھ سکے گا، براہ راست وصولی کیلیے سویپ سسٹم تیار
Next Article کسان خوشحال ہوگا تو ہم دنیا کا مقابلہ کرسکیں گے؛ بلاول بھٹو زرداری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

نوری آباد پاور کیس:وزیراعلیٰ سندھ کی بریت کی درخواست دائر

اسلام آباد (نجات نیوز): وزیراعلیٰ سندھ نے نوری آباد پاور پراجیکٹ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ…

January 4, 2023
پاکستان

معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم

(ویب ڈیسک)؛ اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہم معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور…

March 29, 2024
دنیا

مکہ مکرمہ: ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض (ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی…

August 17, 2025
کاروبار

پاکستانی روپے کی قدر میں‌کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں…

December 22, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?