Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی سینما کو چلانے کیلیے بالی ووڈ فلمیں لگانا ہوں گی، فیصل قریشی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی سینما کو چلانے کیلیے بالی ووڈ فلمیں لگانا ہوں گی، فیصل قریشی
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی سینما کو چلانے کیلیے بالی ووڈ فلمیں لگانا ہوں گی، فیصل قریشی

Published December 26, 2023
Tags: Featured فلمی صنعت کے مسائل اور ان کے حل کے لیے فیصل قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کراچی: اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سینما کو چلانے کے لیے بالی ووڈ کی فلمیں چلانا ہوں گی۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ لوگ بالی ووڈ کی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ملک میں سینما کو چلانا ہے تو بالی ووڈ کی فلمیں لگانا ہوں گی۔ بھارت سے 60 سے 70 ارب روپے آرہے تھے۔ جہاں سے پیسہ آتا ہے ہم نہ جانے کیوں وہ راستہ بند کردیتے ہیں۔

فلمی صنعت کے مسائل اور ان کے حل کے لیے اداکار کا کہنا تھا کہ فیصلہ قریشی نے کہا کہ پاکستان میں سینما کی تعداد میں اضافہ کرنا ہوگا اور ٹکٹ سستا کرنا ہوگا کیونکہ عام آدمی مہنگا ٹکٹ نہیں خرید سکتا۔

فیصل قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں مختلف موضوعات پر ڈرامے بنے مگر وہ زیادہ نہیں چلے۔ آخرکار یہ کاروبار ہے اور چینل کو ریٹنگ پر اشتہارات ملتے ہیں۔ حال ہی میں ایک مختلف ڈرامہ رضیہ آیا تھا جس میں ماہرہ خان تھیں۔ اس میں خواتین کی خود مختاری پر بات کی گئی تھی اور اچھا کام ہوا تھا تاہم یہ ڈرامہ زیادہ دیکھا ہی نہیں گیا اور نہ ہی اس پر بات ہوئی۔

TAGGED:Featuredفلمی صنعت کے مسائل اور ان کے حل کے لیےفیصل قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
Next Article ڈی آئی خان خودکش حملہ آور کا تعلق افغان طالبان سے ہونے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ارشد شریف پاکستان سے کیوں گئے،تحقیقات کی جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد (نجات نیوز): چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران…

January 5, 2023
پاکستاندنیا

انسانی اسمگلنگ کا الزام:صارم برنی زیر حراست ہیں،تصدیق کے بعد اہلیہ عالیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جا سکتا ہے امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ برنی صارم برنی کی انسانی اسمگلنگ کے…

June 7, 2024
دنیا

ہانگ کانگ: طوفان ویفا کی تباہ کن آمد، ہائی الرٹ جاری، 200 سے زائد پروازیں منسوخ

ہانگ کانگ (ویب‌ڈیسک): طوفان ویفا (Wipha) نے ہانگ کانگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث شہر…

July 20, 2025
دنیا

عمران کی ہائرکردہ پاک پیک تنظیم سرگرم: پاکستانی صورتحال پراراکین کانگریس کا بلنکن کوخط

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا۔خط…

May 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?