Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب
دلچسپ و عجیب

دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب

Published December 27, 2023
Tags: Featured دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب بنا کر عالمی ریکارڈ
Share
SHARE

دبئی(ویب ڈیسک): دبئی میں نالج پارک نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔700 اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے حامل اس پارک میں 300 کلو وزنی اور3m x 3m x 3m کا روبکس کیوب بنایا گیا۔ اس روبکس کیوب میں 21 فائبر گلاس کیوب نصب کیے گئے ہیں اور ہر گلاس کی لمبائی 1 میٹر ہے۔

دبئی نالج پارک کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ کیوب کی تعمیر دبئی نالج پارک میں مستقل تعلیم کے خیال کی عکاس ہے، جہاں ہر قدم ایک نئے ہنر کے سیکھے جانے، ایک مشکل کام کو سر انجام دینے اور علم کی خلاء کو پر کرنے کے لیے لیے جانے والے قدم کی نمائندگی کرتا ہے۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کے عملے کی جانب سے روبکس کیوب کا معائنہ کرنے بعد اس کے سب سے بڑے روبک کیوب ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔

TAGGED:Featuredدنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب بنا کر عالمی ریکارڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی پولیس نے ایک اور مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا
Next Article اسرائیلی طبی ماہرین نے غزہ سے لوٹنے والے فوجیوں کو صحت عامہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نارتھ کراچی:مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگادی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود پر پیٹرول چھڑک کر…

March 6, 2024
پاکستانکاروبار

پشاور بی آر ٹی کرپشن کیس:تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملزمان کے گرد گھیرا تنگ

پشاور(ویب ڈیسک): بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور منصوبے میں خرد برد سے متعلق کیس کی تحقیقات میں اہم…

March 22, 2024
پاکستان

ہنگومیں گیس پلانٹ پرحملہ، 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 شہید

ہنگو (ویب ڈیسک): ہنگو میں دہشتگردوں نے نجی گیس کمپنی کے پلانٹ پر حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق ہنگو کی تحصیل…

May 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی

(ویب ڈیسک): بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور رئیلیٹی شو بگ باس 17 کے ونر منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی۔انڈین…

May 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?