Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ محمود اور زین قریشی کے عمرکوٹ سےالیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شاہ محمود اور زین قریشی کے عمرکوٹ سےالیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
پاکستانتازہ ترین

شاہ محمود اور زین قریشی کے عمرکوٹ سےالیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

Published January 5, 2024
Tags: الیکشن ٹربیونل شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔ریٹرننگ افسر کی جانب سے عمر کوٹ سے شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا جس کی سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس عدنان الکریم نے کی۔

الیکشن ٹربیونل نے شاہ محمود قرشی اور زین قریشی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے دونوں کے این اے 214 عمرکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔

الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف این اے 238 سے حلیم عادل کو بھی الیکشن لڑنےکی اجازت دے دی جبکہ این اے 241 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرزا اختیار بیگ کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت مل گئی۔

جسٹس عدنان الکریم میمن کا کہنا تھا اگر دوہری شہریت ختم ہو چکی ہے تو بیان حلفی جمع کرائیں، اگر بیان حلفی غلط ثابت ہوا تو الیکشن جیتنے کے بعد کامیابی منسوخ ہو جائے گی۔

ٹربیونل نے این اے 241 سے پی ٹی آئی امیدوار ارسلان خالد کی اپیل بھی منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔

TAGGED:الیکشن ٹربیونلشاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشیعمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا،عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو دھمکی
Next Article سالانہ مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش’ والے ممالک میں شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شہید ارشاد رانجھانی کے قاتل کی بریت کیخلاف 3 تلوار پر احتجاج

کراچی (ویب ڈیسک): ارشاد رانجھانی کے قاتل رحیم شاہ کی مبینہ بریت کیخلاف3 تلوار پر احتجاج کیا گیا . احتجاجی…

October 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

آزادکشمیر میں برفباری، سڑکیں بند ، شدیدٹھںڈ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): آزادکشمیرکے مختلف اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ وادی نیلم میں شاردہ کو…

January 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔70 صفحات…

September 23, 2024
پاکستان

شواہد نہیں ملے،عزیر بلوچ 25 ویں کیس میں بھی بری

کراچی (ویب ڈیسک): لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو 25 ویں کیس میں بری کردیا گیا۔ کراچی کی…

January 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?