Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے روک دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے روک دیا
پاکستاندنیا

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے روک دیا

Published January 5, 2024
Tags: Featured پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری پاکستان کے سفر سے گریز کی ہدایت کینیڈا نے اپنے شہریوں کو
Share
SHARE

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت جاری کردی۔کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کیلئے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

کینڈین ہائی کمیشن کی جانب سے جاری ہدایت نامہ کے سکیورٹی لیول 2 میں پاکستان کے سفر میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ہدایت نامہ کے مطابق پاکستان میں غیر متوقع سکیورٹی صورتحال کے باعث انتہائی احتیاط برتیں، دہشتگردی، بے امنی،فرقہ وارانہ تشدد اور اغوا کا خطرہ ہے۔

کینڈین ہائی کمیشن نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کے سرحدی علاقوں میں سفر سے گریز کریں۔

TAGGED:Featuredپاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاریپاکستان کے سفر سے گریز کی ہدایتکینیڈا نے اپنے شہریوں کو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن التوا کی قرارداد منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
Next Article بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کیخلاف صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ہرجانے کا کیس ختم؛ سعید غنی اور حلیم عادل شیخ شیر و شکر ہوگئے

عدالت نے صوبائی وزیرسندھ سعید غنی اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو ہدایت کی کہ دل بڑا…

January 21, 2023
پاکستان

پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ

رانی پور: (ویب ڈیسک) : حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس مبارک کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو…

March 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے درجنوں مہنگی ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت صوبے میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری کرنے لگی۔محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن…

September 4, 2024
دنیا

بھارت: ولیمےپر دُلہا نے مبینہ طور پر دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی

چھتیس گڑھ (ویب ڈیسک): بھارت میں ولیمے کے روز دُلہا نے مبینہ طور پر دُلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔بھارتی…

February 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?