Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: پاکستان ہندو کونسل کے تحت122 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں‌کی تقریب منعقد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: پاکستان ہندو کونسل کے تحت122 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں‌کی تقریب منعقد
پاکستانتازہ ترین

کراچی: پاکستان ہندو کونسل کے تحت122 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں‌کی تقریب منعقد

Published January 8, 2024
Tags: 122جوڑے پاکستان ہندوکونسل کراچی میں شادیوں کی اجتماعی تقریب
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان ہندوکونسل کےتحت کراچی میں شادیوں کی اجتماعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران 122جوڑے رشتہ ازدواج میں بند ھ گئے ۔

اجتماعی شادی کی تقریب کے دوران شادی شدہ جوڑوں میں سازوسامان اور نقد رقم تقسیم کی گئی۔

اس موقع پر سربراہ پاکستان ہندوکونسل رمیش کمارنے کہاکہ 17سال میں 1500 سے زائدجوڑوں کی شادیاں کراچکےہیں۔

دوسری جانب وزیر اقلیتی امور سندھ احمد شاہ نے کہا کہ سندھ میں زبردستی کی شادی پر قانون سازی تو ہوگئی مگر عمل درآمد کرنے میں مسائل ہیں۔

TAGGED:122جوڑےپاکستان ہندوکونسلکراچی میں شادیوں کی اجتماعی تقریب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن بھی انتخابات جیت کر رکن پارلیمنٹ بن گئے
Next Article بھٹو کو انصاف کیلیے مزید انتظار کرنا پڑیگا: سزائے موت کیخلاف ریفرنس کی سماعت انتخابات تک ملتوی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت ہے؛ پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن…

May 31, 2023
تازہ ترینصحت

بلڈ پریشر،کینسراور آنکھوں کی 20 ادویات کی قیمتوں میں 30فیصدکمی

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان…

January 3, 2023
پاکستان

میٹرک بورڈ نے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا

(ویب ڈیسک): میٹرک بورڈ نے دہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا.طلباء و طالبات نتائج آج رات…

October 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

پشاور ہائی کورٹ: توہین عدالت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما فضل محمد پراے این پی کا حملہ

پشاور (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی کےکارکنان توہین عدالت کے درخواست گزار پی ٹی آئی رہنما اور سابق رکنِ قومی…

January 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?