Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا:مشرقی علاقوں میں بارش اور برفانی طوفان ، کئی ریاستیں بجلی سے محروم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا:مشرقی علاقوں میں بارش اور برفانی طوفان ، کئی ریاستیں بجلی سے محروم
دنیا

امریکا:مشرقی علاقوں میں بارش اور برفانی طوفان ، کئی ریاستیں بجلی سے محروم

Published January 10, 2024
Tags: Featured آندھی اور بارش کے ساتھ برفانی طوفان امریکا کی 12 مشرقی ریاستوں نظام درہم برہم
Share
SHARE

فلوریڈا (ویب ڈیسک): امریکا کی 12 مشرقی ریاستوں میں آندھی اور بارش کے ساتھ برفانی طوفان کے سبب بعض علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔برفانی طوفان سے بجلی کا نظام متاثر ہونے کے بعد تقریباً 5 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے جہاں ایک لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں جبکہ جارجیا میں تقریبا 50 ہزار افراد کو بجلی کی سہولت میسر نہیں۔

ایسٹ کوسٹ کے بعض علاقوں کو شدید بارشوں کا سامنا ہے جبکہ پیسیفک اور شمال مشرق میں آندھی اور برفباری ہورہی ہے۔

امریکی ریاستوں میں اس ہفتے کے اختتام تک درجہ حرارت مزید گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ دسمبر 2022 کے بعد یہ سرد ترین موسم ہوگا۔

TAGGED:Featuredآندھی اور بارش کے ساتھ برفانی طوفانامریکا کی 12 مشرقی ریاستوںنظام درہم برہم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹاک ایکس چینج کے ذریعے400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ
Next Article میرے والد کا تعلق پاکستان سے ہے؛امریکی نژاد بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ڈائریکٹر بننے کا شوق: کنگنانے اپنی فلم کے لیے سب کچھ داؤ پر لگادیا

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بطور ڈائریکٹر اپنی پہلی فلم 'ایمرجنسی ' کے حوالے سے کچھ انکشاف…

January 23, 2023
کھیل

لاہور قلندرز پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): بابر کو شکست شاہین کی اونچی پرواز، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست…

March 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ماڈل و اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے عمارت کی چھت سے چھلانگ…

September 11, 2024
صحت

دیا میر گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

دیامیر (ہیلتھ ڈیسک): گلگت بلتستان میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی گئی ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے…

July 21, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?