Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف: نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف: نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے
دنیا

عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف: نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے

Published January 11, 2024
Tags: 11 اور 12 جنوری کو سماعت Featured اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر قبضے عالمی عدالت انصاف لہجہ تبدیل
Share
SHARE

جنوبی افریقا (ویب ڈیسک):عالمی عدالت انصاف کی سماعت سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر قبضے کے حوالے سے لہجہ تبدیل ہو گیا۔جنوبی افریقا نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے رجوع کر رکھا ہے، جنوبی افریقا کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں دائر درخواست پر 11 اور 12 جنوری کو سماعت ہو گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی سی جے کی سماعت سے قبل اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ پر مستقل قبضے کرنےکاکوئی ارادہ نہیں، مقصد غزہ کو حماس سے پاک کرانا اور اسرائیلی شہریوں کی بازیابی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقاصد کے حصول کےبعد غزہ سےفوج نکال سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل حماس جنگ کے آغاز سے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنگ بندی کے بجائے ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے نظر آئے ہیں۔

گزشتہ ماہ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا تھا کہ افواج کے پاس جنگ جاری رکھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں اور لڑائی حماس کے ختم ہونے تک پوری طاقت کے ساتھ جاری رہے گی۔

نیتن یاہو نے کہا تھا کہ جنگ بندی کے بغیر بھی یرغمالیوں کو رہا کروا لیں گے، جنگ کے بعد غزہ میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گا، یحییٰ السنوار کو قتل کرکے جنگ کا خاتمہ کریں گے اور جنگ کے بعد غزہ کا کنٹرول اسرائیلی فورسز کے ہاتھ میں ہو گا۔

TAGGED:11 اور 12 جنوری کو سماعتFeaturedاسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پر قبضےعالمی عدالت انصافلہجہ تبدیل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیکرٹری دفاع کا سروسز چیفس کو خط، فیض آباد دھرنے کے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت
Next Article پشاور ہائی کورٹ: توہین عدالت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما فضل محمد پراے این پی کا حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

SIUT: پہلی اوپن ہارٹ سرجری، 5 سالہ بچی کا دل کے سوراخ کا کامیاب آپریشن

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن(ایس آئی یو ٹی) نے 5 سالہ بچی زینب کی اوپن…

April 29, 2023
پاکستانکاروبار

عوام ہوجائیں خبردار! حکومت کیجانب سےبجلی کی مد میں مہنگائی حملےکی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے…

November 19, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری

(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا: واٹس ایپ ایک بار پھر دلچسپ نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو فی الحال صرف…

October 13, 2024
تازہ تریندنیا

روس نے یوکرین کےشہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا، 1500 یوکرینی فوجی مارے گئے

ایودیوکا-یوکرین (ویب ڈیسک): روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر…

February 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?