Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پشاور ہائی کورٹ: توہین عدالت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما فضل محمد پراے این پی کا حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پشاور ہائی کورٹ: توہین عدالت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما فضل محمد پراے این پی کا حملہ
پاکستانتازہ ترین

پشاور ہائی کورٹ: توہین عدالت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما فضل محمد پراے این پی کا حملہ

Published January 11, 2024
Tags: پی ٹی آئی رہنما اور سابق رکنِ قومی اسمبلی فضل محمد خان تشدد کا نشانہ
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی کےکارکنان توہین عدالت کے درخواست گزار پی ٹی آئی رہنما اور سابق رکنِ قومی اسمبلی فضل محمد خان کے ساتھ لڑ پڑے۔پی ٹی آئی رہنما فضل محمد خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے اورآج صبح وہ درخواست پر سماعت کے موقع پر ہائی کورٹ پہنچے تھے۔

اے این پی کارکنان نے پشاور ہائیکورٹ کے احاطے میں فضل محمد کو تشدد کا نشانہ بنایا تاہم پولیس نے مداخلت کر کے فضل محمد خان کو بچالیا۔

فضل محمد خان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں ہائیکورٹ کے احاطے ہجوم کی جانب سے ان پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

TAGGED:پی ٹی آئی رہنما اور سابق رکنِ قومی اسمبلی فضل محمد خانتشدد کا نشانہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف: نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے
Next Article مولانافضل الرحمان نجی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں؛ ترجمان دفتر خارجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اور گلگت میں بارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر…

August 18, 2025
پاکستان

دہشتگردی کی تازہ لہر :صوبے ہر ممکن قدم اٹھائیں،وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبوں سے دہشت گردی کی تازہ لہر سے نمٹنے کے لیے…

February 11, 2023
پاکستان

گولی لگنے سے دلہن کی ہلاکت کیس میں 10 سالہ بچہ گرفتار

(ویبڈیسک ): فیصل آباد میں گولی لگنے سے نوبیاہتا دلہن کی ہلاکت کے واقعے نے نیا رخ اختیارکرلیا ہے، پولیس…

December 4, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ): حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?