Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ

Published January 11, 2024
Tags: زلزلہ 2 بج کر 20 منٹ پر آیا ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے کوہاٹ، سرگودھا، ایبٹ آباد اور دیگر شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ خوشاب اور چارسدہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اس کے علاوہ ڈی آئی خان، بنوں، ہنگو، دیامر، پارا چنار، منڈی بہاءالدین، بھکر، نوشہرہ، مظفرآباد، وادی نیلم آزاد کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شیخوپورہ، پاکپتن اور گوجرانوالہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ 2 بج کر 20 منٹ پر آیا جس کی زیر زمین گہرائی 213کلو میٹرکی تھی۔

زلزلے کے باعث عوام کی بڑی تعداد گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئی تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی ہے۔

TAGGED:زلزلہ 2 بج کر 20 منٹ پر آیاملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ ’پی‘ کی جینیاتی ترتیب دریافت
Next Article سکیورٹی مسائل کا ادراک ہے، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے: نگران وزیر اطلاعات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

خیبرپختونخوا: چوہاماردوائی ملے پاپ کارن کھانے سے2 بچیاں جاں بحق

نوشہرہ (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں تین بچیوں نے پاپ کارن میں ملی چوہے مار دوائی کھالی،…

October 10, 2023
پاکستان

پی پی پی سندھ کونسل اجلاس، کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ منظور

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سندھ کونسل نے کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور…

March 15, 2025
پاکستانکاروبار

کراچی:13 گھنٹےلوڈشیڈنگ،جو لوگ بل دیتے ہیں ان کا کیا قصور؟ سندھ ہائی کورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، شہری عدالت کے سامنے آہ و بکا کرنے پر مجبور ہوگئے، سندھ ہائیکورٹ…

March 6, 2024
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ چوتھا دن: پاکستان کی دوسری اننگز میں2 وکٹ گرگئیں

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم…

December 29, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?