Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: بیرون ملک سے آنیوالے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: بیرون ملک سے آنیوالے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستانصحت

کراچی: بیرون ملک سے آنیوالے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

Published January 14, 2024
Tags: 6 مسافروں کا کورونا مثبت Featured ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT)
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT) مثبت آگیا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے جن 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ان میں 50 سالہ مینگورہ سوات کا رہائشی، 27 سال کا میرپورماتھیلو کا رہائشی، جیکب آباد کا 68 سال کا رہائشی، جدہ اور منگورہ سوات کا 22 سالہ رہائشی ، 40 سال کا رحیم یار خان رہائشی ، 22 سال کا چارسدہ کا رہائشی جو ریاض سے کراچی پہنچا تھا شامل ہیں۔

محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ متاثرہ مسافروں کا کووڈ 19 کی ممکنہ علامات کے پیش نظر ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

اب تک بیرون ملک سے کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والے 15 مسافروں کے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں ،جن میں سے 11 مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ مثبت آئے جبکہ 4 کے نتائج آنا باقی ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق11 مثبت پی سی آر ٹیسٹ کیسز میں سے 2 مسافروں کے جے این ون ویریئنٹ مثبت ہیں۔

اب تک جے این ون ویریئنٹ کے 7 مثبت کیسز میں سے 2 بیرون ملک جبکہ 5 مقامی ہیں۔

TAGGED:6 مسافروں کا کورونا مثبتFeaturedریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ(RAT)
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مالدیپ نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کا الٹی میٹم دے دیا
Next Article الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم: PSL-9 آج سے شروع، پہلا میچ قلندرز اور یونائیٹڈ کھیلیں گے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 9 کا میلہ آج…

February 17, 2024
صحت

منسوخ شدہ ادویات مارکیٹ سے اب تک واپس نہ ہوسکیں،تحقیقات کی سفارش

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے رجسٹریشن منسوخ کئے جانے کے باوجود متعلقہ ادویات مارکیٹ سے واپس…

July 11, 2023
دنیا

جاپان: شمالی علاقوں میں شدید برفباری، 17 افراد ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک): جاپان میں شدید برف باری سے 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

December 27, 2022
پاکستان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سب سے زیادہ قابل فخر ہے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں…

February 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?