Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نامزد وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نامزد وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان

نامزد وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

Published February 15, 2024
Tags: Featured الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے علی مراسلے میں علی امین گنڈاپور کو 28 فروری
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): مظفر آباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔علی امین گنڈاپور کے خلاف آزادکشمیر کے عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس زیر سماعت ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو نامزد وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

مراسلے میں علی امین گنڈاپور کو 28 فروری کو گرفتار کر کے الیکشن کمیشن آزادکشمیر کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اگر علی امین گنڈا پور 50 ہزار روپے کا ضمانتی مچلکہ جمع کروائیں توگرفتاری سے باہر کیا جائے۔
پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور عام انتخابات کے دوران وفاقی وزیر برائے کشمیر امور تھے اور انہوں نے آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم چلائی تھی۔ انتخابی مہم کے دوران ان کی پیسے دیتے ہوئے ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے علی امین گنڈا پور کی انتخابی مہم میں شرکت پر پابندی عائد کر دی تھی۔ علی امین گنڈا پور کی انتخابی مہم کے دوران جہلم میں پتھراؤ ہوا اور انکے گارڈز کی جانب سے ہوائی فائرنگ کا واقعہ بھی پیش آیا تھا۔

TAGGED:Featuredالیکشن کمیشن آزادکشمیر نے علیمراسلے میں علی امین گنڈاپور کو 28 فروری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں،نہ حکومت کا حصہ بنیں گے نہ ہی وزیراعظم کو ووٹ دینگے، فضل الرحمان
Next Article کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر

(ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے افغان…

May 22, 2024
پاکستان

بلوچستان: FC کمپاؤنڈ پرحملہ، 6 حملہ آورہلاک، 1 شہری، 6 اہلکار شہید

قلعہ سیف اللہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے کمپاؤنڈ…

May 13, 2023
پاکستان

ن لیگ وفد نےایم کیو ایم پاکستان رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت

کراچی(ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے وفد نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت کر…

January 4, 2023
صحت

ادویات دودھ سے نہیں، پانی سے لینا مفید ہوتا ہے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک):دنیا بھر میں ڈاکٹر حضرات مختلف بیماریوں کے لیے ادویات تجویز کرتے ہیں اور کبھی انہیں پانی اور…

February 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?