Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول 276 روپے لیٹر ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول 276 روپے لیٹر ہوگیا
پاکستانکاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول 276 روپے لیٹر ہوگیا

Published February 16, 2024
Tags: Featured نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجےسےہوگا
Share
SHARE

(ویب‌ڈیسک ):نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت میں 287 روپے 33 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجےسےہوگا۔

TAGGED:Featuredنئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجےسےہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابات ملک کا اندرونی معاملہ، شہریوں کو سیاسی عمل پربات کا حق حاصل ہے
Next Article عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جوڈیشل مجسٹریٹ لاہورکا اینکر عمران ریاض کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے سائبر کرائم دفعات کے تحت درج مقدمے میں گرفتار بول نیوز کے سینئر…

February 3, 2023
پاکستان

مسلم لیگ ن ڈیڑھ سال میں معیشت ٹھیک کرنے میں ناکام ہوئی: شرجیل میمن

(ویب ڈیسک) : پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم…

November 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

‘ناں کھیلاںگے نہ کھیلن دیاںگے’،بلدیاتی انتخابات دوبارہ کراؤ؛ ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی…

January 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

الیکشن پر از خود نوٹس،حکومت کا 2 ججز پرتحفظات کا اظہار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس میں…

February 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?