Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوسرے کیڑوں کو ’خودکشی‘ کی طرف مائل کرنے والا خطرناک کیڑاہیئروارم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دوسرے کیڑوں کو ’خودکشی‘ کی طرف مائل کرنے والا خطرناک کیڑاہیئروارم
دلچسپ و عجیبویڈیوز

دوسرے کیڑوں کو ’خودکشی‘ کی طرف مائل کرنے والا خطرناک کیڑاہیئروارم

Published February 18, 2024
Tags: Featured ایک خوفناک طفیلی کیڑا (parasite) hairworm جسم میں جاکر اسکے دماغ کو کنٹرول کرتا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): یہ کیڑا بظاہر نقصان دہ نظر نہیں آتا لیکن یہ ایک خوفناک طفیلی کیڑا (parasite) ہے جو کہ hairworm کے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ ہیئروارم اپنے میزبان کیڑے (host) کے جسم میں جاکر اسکے دماغ کو کنٹرول کرتا ہے اور بالآخر وہ کیڑا جیسے کسی سحر کے زیرِ اثر ہو، پانی پر جا کر خود کو غرق آب کردیتا ہے۔

ہیئروارم اپنے ہوسٹ میں جا کر اس کے جینیاتی کوڈ کو چراکر اس کے ذہن کو قابو کرلیتا ہے اور پھر اسے کسی پانی کی سطح پر لے جاکر غرقاب کردیتا ہے تاکہ اپنی نسل کی افزائش کا عمل جاری رکھ سکے۔

ہیئروارم جب انڈے کے بعد اگلے مرحلے لاروا میں ہوتا ہے تو اس کا پہلا مقصد کھانے کے ذریعے ٹیڈپول (مینڈک کے بچے) یا مچھر کے اندر جانا ہوتا ہے۔ اس کے بعد یہ اس وقت تک غیر فعال رہتا ہے جب تک کہ ٹیڈپول یا مچھر کو بڑے کیڑے جیسے جھینگر، ٹڈا یا مینٹیس نہ کھالیں۔

جب یہ ٹیڈپول یا مچھر بڑے کیڑوں کے پیٹ میں ہضم ہو جاتے ہیں تو پھر ہیئروار بڑے ہوسٹ کے پیٹ میں ہی باہر نکلتا ہے اور اس کی اندرونی غذائیت کو جس میں جینیات بھی ہوتی ہیں، اندر سے ختم کرکے اسے لاچار و بےبس بنا دیتا ہے۔

اس پورے عمل میں صرف تین ماہ لگتے ہیں جس کے بعد ہیئروارم اپنے ہوسٹ کو پانی کی طرف ڈوبانے کے لیے لے جاتا ہے۔

چونکہ ہیئروارم پانی میں افزائش پاتے ہیں اس لیے ہوسٹ کے مرنے کے بعد وہ اپنی افزائش کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے قریب ترین ہیئروارم تک رسائی حاصل کرتے ہیں اور پھر مذکورہ بالا عمل ازسرنو شروع ہوجاتا ہے۔

اگرچہ سائنسدانوں کو ہیروارم کی اس ’جادوئی چال‘ کے بارے میں برسوں سے معلوم تھا تاہم اسکے ’برین واش‘ کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں حال ہی میں معلوم ہوا ہے۔

TAGGED:Featuredایک خوفناک طفیلی کیڑا (parasite) hairwormجسم میں جاکر اسکے دماغ کو کنٹرول کرتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کورنگی کراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا، ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا
Next Article پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 16 رنز سے شکست دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بہارہ کہوبائی پاس پرایک اورحادثہ ، زیرتعمیر پل کےگارڈرز گرگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے پر ایک ہفتے کے دوران دوسرے بڑے حادثے…

March 2, 2023
پاکستان

عمران خان حکومت کیلیے ہاتھی بن گیا:جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ روپے: ایڈووکیٹ جنرل کی آگاہی

لاہور (ویب ڈیسک): ایڈووکیٹ جنرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں سکیورٹی سے متعلق عدالت کو…

April 3, 2024
پاکستان

ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس؛ سات رکنی لارجر بینچ تشکیل، سماعت بدھ کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس…

April 1, 2024
دنیا

دنیا کےقطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے، سائنسدانوں نےوارننگ جاری کردی

نیویارک (ویب ڈیسک): برفیلے براعظم قطبِ شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کے لیے آماجگاہیں بھی ہیں اور سورج کی…

February 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?