Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل9؛ ’’بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں‘‘عبدالرزاق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پی ایس ایل9؛ ’’بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں‘‘عبدالرزاق
کھیل

پی ایس ایل9؛ ’’بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں‘‘عبدالرزاق

Published February 22, 2024
Tags: Featured بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کیرون پولارڈ کے سامنے تجربہ کار بولر
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں قیادت کے فرائض نہیں سنبھالنے چاہیں۔مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ کراچی کنگز کیخلاف میچ میں کیرون پولارڈ کے سامنے تجربہ کار بولر کو بالنگ کیلئے لانا چاہیے تھا، انہیں دنیا بھر میں لیگز کا تجربہ ہے لیکن بابر نے نوجوان بالر کو گیند دی جس نے میچ کا رخ تبدیل کردیا۔

انہوں نے کہا کہ پولارڈ ٹی20 فارمیٹ کے آخری 3 اوورز میں 60 رنز بھی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

عبدالرزاق نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے البتہ بطور کرکٹر وہ جس ٹیم کا حصہ ہوں گے ٹیم کیلئے فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔

بابراعظم کی قیادت میں پشاور زلمی کو رواں سیزن میں لگاتار تیسری شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے، بابر بطور بیٹر کامیاب رہے ہیں لیکن ٹیم میچ جیتنے سے قاصر ہے۔

گزشتہ روز کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں کی شکست سے دوچار کیا تھا۔

TAGGED:Featuredبابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیںسابق آل راؤنڈر عبدالرزاقکیرون پولارڈ کے سامنے تجربہ کار بولر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہمارا انحصار فوج پر ہے،فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو علیحدہ علیحدہ سمجھنا چاہیے، مروت
Next Article نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ورلڈ بینک کا بلوچستان کیلئے 21 کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا فنڈ منظور کرلیا۔ورلڈ بینک کی…

May 26, 2023
پاکستانکاروبار

گیس پائپ لائن کی تعمیرمیں‌تاخیر،جرمانے سےبچنے کیلیے پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا

تہران (ویب ڈیسک): پاکستانی وفد نگران وزیر توانائی محمد علی کی سربراہی میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر…

November 14, 2023
پاکستان

کراچی: سحری وافطاری میں بھی گیس کی بدترین بندش، زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی

کراچی ایسٹ (نجات نیوز رپورٹ): رمضان المبارک میں بھی سوئی گیس کی بدترین بندش جاری ہے۔ سحری اور افطاری کے…

March 30, 2023
پاکستان

38 مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا…

September 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?