Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین: نانجنگ شہر میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > چین: نانجنگ شہر میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
دنیا

چین: نانجنگ شہر میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

Published February 24, 2024
Tags: 15 افراد ہلاک Featured چینی شہر نانجنگ درجنوں افراد زخمی رہائشی عمارت میں آگ
Share
SHARE

نانجنگ (ویب ڈیسک): چینی شہر نانجنگ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز چین کے شہر نانجنگ میں رہائشی عمارت میں رات گئے خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک کم از کم 15 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔

چینی حکام نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے حوالے سے بتایا کہ نانجنگ شہر کے یوہواتائی ضلع میں قائم میں رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر آگ لگی، اس منزل پر الیکٹرک بائیکس رکھی ہوئی تھیں۔

حکام نے بتایا کہ 25 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر صبح 6 بجے کے قریب قابو پالیا گیا اور دوپہر 2 بجے تک تمام امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئی تھیں۔

حکام کے مطابق 44 افراد کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے ایک شخص کی حالت تشویشناک ہے۔

TAGGED:15 افراد ہلاکFeaturedچینی شہر نانجنگدرجنوں افراد زخمیرہائشی عمارت میں آگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: امریکا کے تعلیمی ویزا کیلئے جعلی دستاویزات پیش کرنیوالی کنسلٹنٹ گرفتار
Next Article جی میل استعمال کنندگان اطمینان رکھیں، سروس بند نہیں‌ہوگی؛ گوگل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد / لاہور: جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے نوجوان شر پسند رئیس احمد نے…

June 4, 2023
پاکستانکاروبار

IMF نے PTI کی معاشی پالیسیوں کو گزشتہ پروگرام کی ناکامی کی وجہ قرار دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے چیئرمین پی ٹی آئی کے دور حکومت کی معاشی…

July 19, 2023
پاکستان

قائد اعظم کایوم پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی: بابائے قوم کے مزار پر تعینات گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول…

December 25, 2022
پاکستان

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عدالت نے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی اور…

July 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?