Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا؛ بلوم برگ رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا؛ بلوم برگ رپورٹ
پاکستانکاروبار

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ ہیوی ویٹ کردیا؛ بلوم برگ رپورٹ

Published February 27, 2024
Tags: Featured بینک آف امریکا پاکستان کےڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ کے بھاؤ سے زیادہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بینک آف امریکا نے پاکستان کےڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا۔بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالربانڈکا بھاؤ مارکیٹ کے بھاؤ سے زیادہ ہے چنانچہ بینک نے پاکستان کےڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ کردیا ہے۔

دوسری جانب عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں الیکشن نے سیاسی بے یقینی کم کی ہے جس کے بعد پاکستان کےڈالربانڈ میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے پاکستانی ڈالر بانڈ اچھا قراردیا جانے لگا ہے۔

بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی ریٹنگ بہتر ہوسکتی ہے، پالیسی خدشات گزشتہ برس جیسے ہیں تاہم آئی ایم ایف معاہدے سے وہ بھی ختم ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق سال 2026 کیلئے پاکستان کے بانڈ کا بھاؤ اس وقت 77 ڈالر ہے، سال 2026 کیلئے پاکستان کے بانڈ کی خریداری 83 ڈالرکے ہدف کے ساتھ کررہے ہیں جب کہ اپریل 2024 میں میچور ہونے والے ایک ارب ڈالر کی ادائیگی اعتماد مزید بڑھائے گی۔

رپورٹ کے مطابق اپریل ادائیگی سے پاکستانی بانڈ کی خریداری مزید بڑھے گی، پاکستان کیلئے نیا آئی ایم ایف پروگرام اعتماد بڑھائے گا جب کہ پاکستانی بانڈ کی قیمت پر ایس اینڈ پی کی ریٹنگ بہتری کی توقعات کا اثربھی ہوگا ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مارکیٹ کی نظریں کابینہ کے انتخاب پررہیں گی اور آئی ایم ایف شرائط پوری کرنےکی کابینہ اراکین کی صلاحیت پرنظریں رہیں گی۔

TAGGED:Featuredبینک آف امریکاپاکستان کےڈالر بانڈ کا درجہمارکیٹ کے بھاؤ سے زیادہمارکیٹ ویٹ سے بڑھاکرہیوی ویٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
Next Article اداکاری کیساتھ گلوکاری:پرینیتی چوپڑا کا فلم چمکیلا میں 15 گانے گانے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

فاطمہ اور رضوانہ معاملہ: مجرموں کوسخت سزا نہ دی تو مستقبل میں بھی یہی ہوگا؛ ماہرہ خان

لاہور (شوبز ڈیسک): اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں بچوں کو محفوظ کرنے کے بجائے انہیں بااختیار بنانے…

August 23, 2023
صحت

اینٹی ڈپریشن ادویات خودکشی کا سبب اورجسمانی وجنسی زندگی متاثر کرتی ہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ذہنی اضطراب، ڈپریشن یا انزائٹی میں مبتلا افراد سے کیے جانے والے سروے سے معلوم ہوا ہے…

August 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ ذاتی زندگی پر ہونے والی تنقید کا جواب دینا…

August 17, 2025
دلچسپ و عجیب

فلوریڈا: طلبہ سےدہشتگردی اور موت کا اعلان لکھوانے پر ٹیچر برطرف

میامی (ویب ڈیسک): امریکی ریاست فلوریڈا میں ہائی اسکول کے طالب علموں سےموت کا تعزیت نامہ لکھوانے اور ملک میں…

April 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?