Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا
پاکستانتازہ ترین

پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا

Published March 3, 2024
Tags: پتوکی کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا
Share
SHARE

پتوکی (ویب ڈیسک): پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا۔پولیس کے مطابق مدینہ کالونی میں نومولود کو رات کی تاریکی میں کسی نے کچرے کے ڈھیرپرپھینک دیا تھا۔

اہل علاقہ نے نومولود کو آوارہ کتوں سے چھڑوایا لیکن بچہ جاں بحق ہوچکا تھا۔ ریسکیو کی ٹیم نے موقع پرپہنچ کرلاش تحویل میں لےکراسپتال منتقل کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے بچے کا ڈی این اے کرایا جائے گا۔

TAGGED:پتوکیکچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئےنومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‘ایم کیو ایم،ن لیگ کا معاہدہ شاید پنجاب کیلئے ہوگا، جہاں‌سرےسے بلدیاتی حکومتیں موجود ہی نہیں’
Next Article موئن جودڑو کے بعد چولستان میں انڈس سولائزیشن کا دوسرا بڑا قدیمی شہر دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی درگت بن گئی، قدر میں‌11 روپےکمی

کراچی (ویب ڈیسک): اوپن مارکیٹ میں روپےکی قدر مستحکم ہوئی ہے اور ڈالر 11 روپے سستا ہو کر 300 روپے…

June 1, 2023
پاکستان

پنجاب میں سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی،قصورکوبچانےکے لیے بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہے؛ PDMA

لاہور (ویب ڈیسک): پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ڈی…

August 29, 2025
پاکستان

حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کےفتوے پرسخت ایکشن کا اعلان، دھمکی پرتحریک لبیک کے نائب پر مقدمہ درج

اسلام آباد-لاہور (ویب ڈیسک): حکومت نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف قتل کے فتوے پر سخت ایکشن لینے کا اعلان…

July 29, 2024
پاکستان

‘مجھے2 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا’، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان

(ویب ڈٰیسک): پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے…

November 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?