Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: موئن جودڑو کے بعد چولستان میں انڈس سولائزیشن کا دوسرا بڑا قدیمی شہر دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > موئن جودڑو کے بعد چولستان میں انڈس سولائزیشن کا دوسرا بڑا قدیمی شہر دریافت
پاکستاندلچسپ و عجیب

موئن جودڑو کے بعد چولستان میں انڈس سولائزیشن کا دوسرا بڑا قدیمی شہر دریافت

Published March 3, 2024
Tags: Featured سات ہزار سال قدیم شہر کی دریافت صحرائے چولستان گنویری والا کے مقام پر
Share
SHARE

گنویری-چولستان (ویب ڈیسک): صحرائے چولستان میں گنویری والا کے مقام پر انڈس تہذیب کے قدیم شہر کی کھدائی کا کام شروع کردیا گیا۔صحرائے چولستان کے مقام گنویری میں مدفون تقریباً سات ہزار سال قدیم شہر کی دریافت اور اس پر ماہرین آثار قدیمہ کی کئی سالوں کی تحقیق کے بعد اس کی کھدائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ہزاروں صدیوں پہلے یہ شہر دریائے ہاکڑہ کے کنارے آباد تھا جس کے بعد اب یہاں پر کھنڈرات اور دریائے ہاکڑہ کے آثار نظر آتے ہیں۔

ڈی جی آرکیالوجی ثاقب سعید کا کہنا ہے کہ گنویری والا کے ٹیلوں کا سراغ 1975 میں لگایا گیا جس کے آثار 80 ہیکٹر علاقے پر پھیلے ہوئے ہیں، اس کے علاوہ صحرائے چولستان میں 500 سے زائد تاریخی سائٹس اور 19 قلعوں کو محفوظ و بحال کرنے کا کام بھی جلد شروع کیا جائے گا۔

کمشنر بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور کے مطابق پہلے مرحلے میں 6 ہفتے کھدائی کی جائے گی اور نوادرات برآمد ہونے پر ان کو محفوظ بنانے کیلئے ہڑپہ منتقل کیا جائے گا اور بعد ازاں ان قدیمی نوادرات کو بہاولپور میوزیم میں رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ گنویری آثار قدیمہ منصوبے کی تکمیل سے صحرائے چولستان میں عالمی سیاحت کے فروغ کے ساتھ ملکی معیشت پر بھی مثبت اثر پڑیں گے۔

TAGGED:Featuredسات ہزار سال قدیم شہر کی دریافتصحرائے چولستانگنویری والا کے مقام پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پتوکی میں کچرے کے ڈھیرپرپھینکے گئے نومولود کو آوارہ کتوں نے مار دیا
Next Article شہباز شریف 201 ووٹ لیکروزیر اعظم منتخب، نوٹیفکیشن جاری، چینی صدر کی مبارکباد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اجے دیوگن، تبو اور امیتابھ کی آنیوالی فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ پر دہائیوں سے راج کرنے والے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ تبو کی آنے…

March 7, 2023
کھیل

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست

پارل (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 3…

February 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

شاہد خاقان، ڈاکٹر عاصم،مصطفیٰ کمال اور رؤف صدیقی و دیگر کے ریفرنسز احتساب عدالت پہنچا دیے گئے

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم…

September 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

ارسا چیئرمین تقرری: سندھ ترقی پسند پارٹی کا 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی، جام عبدالفتاح سمیجو، حیدر شاہانی، حیدر ملاح، ڈاکٹر…

March 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?