Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ خان کےبیٹے آریان بطورِ ہدایتکار ڈیبیو کرنےکیلئے تیار،نیٹ فلکس کیلیے’اسٹارڈم‘ سیریز بنائیںگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان کےبیٹے آریان بطورِ ہدایتکار ڈیبیو کرنےکیلئے تیار،نیٹ فلکس کیلیے’اسٹارڈم‘ سیریز بنائیںگے
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کےبیٹے آریان بطورِ ہدایتکار ڈیبیو کرنےکیلئے تیار،نیٹ فلکس کیلیے’اسٹارڈم‘ سیریز بنائیںگے

Published March 6, 2024
Tags: ’اسٹارڈم‘ سیریز نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا Featured شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان ہدایتکار
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان بطورِ ہدایتکار فلمی دنیا میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان ’اسٹارڈم‘ کے عنوان سے ایک سیریز کی ہدایتکاری کریں گے جوکہ چھ اقساط پر مشتمل ہوگی جبکہ اس سیریز کو نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔

اس سیریز کی حوالے سے کہا جارہا ہے کہ اس میں اداکارہ مونا سنگھ مرکزی کردار میں ہوں گی جبکہ شاہ رخ خان، کرن جوہر، بوبی دیول، رنبیر کپور اور رنویر سنگھ کیمیو کردار ادا کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیریز ’اسٹارڈم‘ کی اسکرپٹ آریان خان نے لکھی ہے جبکہ اسے شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ‘ریڈ چیلیز انٹرٹینمنٹ’ کے بینر تلے ریلیز کیا جائے گا۔

آریان خان نے بطورِ ہدایتکار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنا فیشن برانڈ بھی چلا رہا ہے، جس کے لیے بطورِ تخلیقی ہدایتکار اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہوں۔

اُنہوں نے کہا کہ فیشن برانڈ کی ہدایتکاری کرنا اور کسی فلمی سیریز کی ہدایتکاری کرنا دو مخلتف کام ہیں اور میں ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ہوں۔

آریان خان نے مزید کہا کہ میرے والد شاہ رخ خان کے پاس علم کا خزانہ ہے، میں کام کے دوران اُن سے بہت کچھ سیکھتا ہوں، اُن کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہترین ہے۔

واضح رہے کہ آریان خان ‘D’Yavol X’ کے نام سے اپنا کلاتھنگ برانڈ بھی چلا رہے ہیں، اُنہوں نے 2023 میں 30 اپریل کو اپنے برانڈ کا آغاز کیا تھا۔

TAGGED:’اسٹارڈم‘ سیریز نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گاFeaturedشاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان ہدایتکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ؛ روس کااعتراف
Next Article بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، ٹرائل آئین کےمطابق نہیں تھا؛ سپریم کورٹ لارجربیچ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

چین میں 4-5 شدت کا زلزلہ،کئی عمارتیں زمین بوس، 21 افراد زخمی

ڈیزہو (ویب ڈیسک): مشرقی چین میں زلزلے سے متعدد عمارتیں گر گئیں اور مختلف حادثات میں 21 افراد زخمی ہو…

August 6, 2023
پاکستان

آٹا بحران:سکھر میں سستے آٹے کا اسٹال لوٹ لیا گیا

سکھر (نجات نیوز) سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں حکومت کی جانب سے لگائے گئے سستے آٹے کے سٹال…

January 8, 2023
دنیا

برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ…

March 29, 2024
پاکستان

صدر کو اپنی بات ثابت کرنی ہوگی اور وہ فائل دکھانی ہوگی: سابق اٹارنی جنرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے صدر مملکت عارف علوی کے بیان کو افسوس ناک قرار…

August 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?