Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شہباز شریف فضل الرحمان کو مینیج نہ کر پائے تو حکومت نہیں چل پائیگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شہباز شریف فضل الرحمان کو مینیج نہ کر پائے تو حکومت نہیں چل پائیگی
پاکستان

شہباز شریف فضل الرحمان کو مینیج نہ کر پائے تو حکومت نہیں چل پائیگی

Published March 12, 2024
Tags: 9 مئی واقعات پر کیسز شروع ہو جائیں گے Featured
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف اگر مولانا فضل الرحمان کو مینیج نہ کر پائے تو حکومت نہیں چل پائے گی۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا ہم بھی فارم 47 کے ایم این اے ہو سکتے تھے لیکن ہمارا اپنا راستہ ہے، اسی کی تو سزا مل رہی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا سب کیسز ختم ہوں گے تو 9 مئی واقعات پر کیسز شروع ہو جائیں گے۔

حکومت چلنے سے متعلق سوال پر فواد چوہدری کا کہنا تھا شہباز شریف اگر فضل الرحمان کو مینیج نہ کر پائے تو حکومت نہیں چل پائےگی۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا فضل الرحمان نے اگر لانگ مارچ کا اعلان کر دیا تو حکومت آگے نہیں جاسکے گی۔

خیال رہے کہ چند روز قبل مولانا فضل الرحمان بھی اس بات کا عندیہ دے چکے ہیں کہ وہ پارلیمنٹ کے اندر بھی احتجاج کریں گے اور پارلیمنٹ کے باہر بھی انتخابات میں ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف آواز بلند کریں گے۔

مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کر رکھا ہے اور انہوں نے اسپیکر، ڈپٹی، اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کے لیے ہونے والے الیکشن میں بھی حصہ نہیں لیا تھا۔

TAGGED:9 مئی واقعات پر کیسز شروع ہو جائیں گےFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور زلمی نے کراچی کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
Next Article پنجاب حکومت کا فیصلہ:عمران خان سےملاقاتوں پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سخت سکیورٹی کے باوجود وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق…

April 8, 2023
پاکستاندنیا

سعودی عرب: مکہ میں بنگلادیشی کو قتل کرنے پر 5 پاکستانیوں کے سر قلم

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں ایک کمپنی کے گارڈ کو قتل کرنے کے الزام میں 5 مجرموں کو سزائے…

March 7, 2024
پاکستان

ملک میں‌جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک لڑونگا: عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ اس یزیدیت کے سامنے سرنگوں ہونے کا مطلب…

May 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ سےگھر میں آتشزدگی، 9 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک): ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث…

December 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?