Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کابینہ کے لیے ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن سمیت 10 ناموں کی منظوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کابینہ کے لیے ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن سمیت 10 ناموں کی منظوری
پاکستان

سندھ کابینہ کے لیے ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن سمیت 10 ناموں کی منظوری

Published March 12, 2024
Tags: Featured ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری آج حلف اٹھانے کا امکان پیپلز پارٹی کی قیادت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی ناموں کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دے دی جن کے آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ ابتدائی کابینہ میں ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ عذرا فضل پیچوہو، سردار شاہ، ضیا لنجار اور محمد بخش مہر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

TAGGED:Featuredابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوریآج حلف اٹھانے کا امکانپیپلز پارٹی کی قیادت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی ایئرپورٹ: بیرون ملک سےجعلی پاکستانی پاسپورٹ پر آنے والا ایک اورافغانی گرفتار
Next Article کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم مودی سےمتعلق خطرناک انکشافات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواب

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس دلوں کو لگتا ہے…

October 31, 2024
پاکستانتازہ ترین

محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر، حلف اٹھالیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا۔…

January 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے،اداکاروں کا اظہار افسوس

ممبئی (شوبز ڈیسک):بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف…

March 25, 2023
پاکستانکاروبار

سندھ کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں گیس کے مزید ذخائر دریافت

سجاول (ویب ڈیسک) : گیس کے ستائے عوام کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، سندھ کے علاقے سجاول…

November 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?