Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایل پی جی:قیمتوں میں بغیر اوگرا نوٹیفکیشن تیسری بار اضافہ، 30 روپے فی کلومہنگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایل پی جی:قیمتوں میں بغیر اوگرا نوٹیفکیشن تیسری بار اضافہ، 30 روپے فی کلومہنگی
پاکستانکاروبار

ایل پی جی:قیمتوں میں بغیر اوگرا نوٹیفکیشن تیسری بار اضافہ، 30 روپے فی کلومہنگی

Published March 16, 2024
Tags: Featured اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار اضافہ ایل پی جی 30 روپے فی کلو
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ سے قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار 30 روپے فی کلو کا بلا جواز اضافہ کیا گیا ہے۔

عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے فی کلو ہے جبکہ یہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں 350 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملک کے پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 410 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے وزارت خزانہ نے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے برقرار رہے گی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا۔

TAGGED:Featuredاوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار اضافہایل پی جی 30 روپے فی کلو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا
Next Article فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام والد کے نام پر’میر مرتضیٰ بیرہ‘ رکھ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

بھارتی نژاد امریکی اجے پال سنگھ بنگا عالمی بینک کے صدر منتخب

نیو یارک (ویب ڈیسک): بھارتی نژاد امریکی بزنس مین عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے۔عالمی بینک کی…

May 4, 2023
پاکستان

کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں: اسد قیصر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کالا باغ ڈیم پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا…

September 2, 2025
کھیل

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر: پاکستان کی بھارت کو شرمناک شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان نے بھارت کے شام الوان کو…

July 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

حکومت کیجانب سے دہشتگردوں سے متعلق شواہد عمران کے حوالے، محاصرہ ختم

لاہور (ویب ڈیسک): کمشنر لاہور کی سربراہی میں قائم تین رکنی حکومتی ٹیم نے زمان پارک میں عمران خان سے…

May 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?