Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاق اور پنجاب کامشترکہ اجلاس: غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سےشروع ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاق اور پنجاب کامشترکہ اجلاس: غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سےشروع ہوگا
پاکستانتازہ ترین

وفاق اور پنجاب کامشترکہ اجلاس: غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سےشروع ہوگا

Published March 19, 2024
Tags: 15اپریل سے افغان سٹیزن آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری وفاقی وزارت داخلہ
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین سمیت محکمہ داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔روزنامہ ’’جنگ‘‘کے مطابق معتبر ذرائع نےبتایا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پنجاب کو افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز (اے سی سی) کی فہرستیں فراہم کی جائیں گی جنہیں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ جس طرح غیر قانونی غیر ملکی اور افغان شہریوں کو گرفتار کرکے ضلعوں میں قائم ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا گیا اور پھر ڈی پورٹ کیا گیا اسی طرح اے سی سی کارڈ ہولڈرز کو بھی پہلے رضا کارانہ طور پر واپس افغانستان جانے کے لیے کہا جائے گا جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا ڈیٹا وفاقی حکومت کے پاس موجود ہے جس کی وجہ سے ماضی میں غیر قانونی غیر ملکیوں کو ٹریس کرنے میں جو مشکلات درپیش آئیں وہ اب نہیں ہوں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکیوں کی ملک بدری کے فیز ٹو کے ختم ہونے کے فوری بعد فیز تھری شروع کرنے کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی جس میں افغان پی او آر (Proof of Residence) کارڈ ہولڈرز کو ملک بدر کیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اب تک 4 لاکھ سے زائد غیر قانونی غیر ملکی افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔

TAGGED:15اپریل سے افغان سٹیزنآپریشن کا دوسرا مرحلہ شروعکارڈ ہولڈرز کی ملک بدریوفاقی وزارت داخلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی شکایت پر سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین ایف آئی اے میں طلب
Next Article پاک فوج میں بھرتی افغانیوں کا معاملہ: کیپٹن، لیفٹیننٹ و دیگران کو برطرف کردیا گیا، وزیر دفاع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نواز یا مریم کا امکان نہیں، شہباز یا بلاول وزیراعظم بن سکتے ہیں: وسان کا نیا خواب

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی ) کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ نواز شریف…

February 11, 2024
پاکستان

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: کراچی کے ہوٹل سے گرفتار، SSP میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل اور سندھڑی میں قتل کردیاگیا؛ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ

میرپورخاص(ویب ڈیسک): ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں…

October 25, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان دھماکوں سے گونج اُٹھا، 15 افراد زخمی، گاڑیاں تباہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 2 ، حب، خضدار اور تربت میں ایک، ایک دستی بم کے دھماکے ہوئے، جس…

December 25, 2022
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر اسماعیل ڈاہری گرفتار، گاڑی سے 5 کلو چرس برآمد

(ویب ڈیسک): حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو…

September 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?