Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنوبی افریقہ میں ہاتھی کو آیا غصہ ، سیاحوں کے ٹرک کو ہوا میں‌اچھال دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جنوبی افریقہ میں ہاتھی کو آیا غصہ ، سیاحوں کے ٹرک کو ہوا میں‌اچھال دیا
دلچسپ و عجیبویڈیوز

جنوبی افریقہ میں ہاتھی کو آیا غصہ ، سیاحوں کے ٹرک کو ہوا میں‌اچھال دیا

Published March 23, 2024
Tags: Featured جنوبی افریقہ سیاحوں پر مشتمل سفاری ٹرک ہاتھی ٹرک کو ہوا میں اٹھا کر نیچے پھینک رہا تھا
Share
SHARE

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک): جنوبی افریقہ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ہاتھی کو سیاحوں پر مشتمل سفاری ٹرک کو متعدد بار ہوا میں اچھالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ جنوبی افریقہ کے پلانسبرگ نیشنل پارک میں پیش آیا جس میں ہاتھی خوفناک طریقے سے ٹرک کو ہوا میں اٹھا کر نیچے پھینک رہا تھا اور سیاح خوف کی وجہ سے سیٹوں کے درمیان دبک کر بیٹھے ہوئے دکھائی دیے۔

ویڈیو میں ڈرائیور کو ٹرک پر زور زور سے ہاتھ مارتے اور چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ جانور کو بھاگ جانے کو کہہ رہا ہے۔ ہاتھی کچھ دیر تک ایسا رویہ جاری رکھتا ہے لیکن پھر ٹرک چھوڑ کر کنارے پر چلا جاتا ہے۔

ویڈیو کو پارک میں موجود ایک افسر ہینڈری بلوم نے ریکارڈ کیا۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ ہم خاص طور پر ٹرک میں سوار لوگوں کیلئے کافی خوفزدہ تھے کیونکہ ان کی موت بھی ہوسکتی تھی۔

افسر نے مزید بتایا کہ ٹرک ہاتھی کے بہت قریب آیا گیا تھا کیونکہ سیاح تصویریں لینا چاہتے تھے۔ اسی وجہ سے جانور جارحانہ ہو گیا تھا۔

TAGGED:Featuredجنوبی افریقہسیاحوں پر مشتمل سفاری ٹرکہاتھی ٹرک کو ہوا میں اٹھا کر نیچے پھینک رہا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماسکو کےعلاقےکانسرٹ ہال پر دہشتگردوں کا حملہ، فائرنگ سے93افراد ہلاک
Next Article ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس ہے وہ غزہ کی جنگ روکیں: انتونیوگوتریس کا اقوام متحدہ کی بے بسی کا اعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ٹیکس ادا نہ کرنے پرامریکا کا راحت فتح علی خان کو ویزا دینے سے انکار

اسلام آباد (شوبز ڈیسک): 2015 سے 2023 کے درمیان امریکا میں حاصل ہونے والی آمدنی پر ٹیکس کی ادائیگی نہ…

November 4, 2023
پاکستانکاروبار

پنجاب حکومت کا یوم آزادی سےعوام کو مفت سولر پینلز دینےکا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر صوبے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے…

July 13, 2024
پاکستان

ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج…

May 21, 2024
دنیا

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق

(ویب ڈیسک ): افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق…

June 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?