Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم گیس کی قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم گیس کی قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب
پاکستانکاروبار

وزیراعظم گیس کی قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب

Published March 25, 2024
Tags: Featured حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار فارنزک آڈٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت گیس کی قیمت وزیراعظم شہباز شریف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں جب کہ ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فارنزک آڈٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور تین ماہ میں گیس انفرا اسٹرکچر،گیس چوری اورناقص کارکردگی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا اور گیس کمپنیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبےکی مانیٹرنگ کیلئے فوری طور پر بین الوزارتی کمیشن قائم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ ایک ماہ میں سرپلس بجلی کوکھپانےکیلئے نئے انڈسٹریل زون تیارکرنےکا پلان پیش کرنے، دو ہفتوں میں پاور اور پیٹرولیم ڈویژن کو گردشی قرضے کا حل تیار کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔

واضح رہےکہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) گیس 155 فیصد مزید مہنگی کرنے کی سوئی ناردرن کی درخواست پر سماعت کررہی ہے۔

ذرائع کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 4 ہزار 489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت تجویز کی ہے، گیس کی قیمت بڑھنے سے بلوں میں اوسطاً 155 فیصد تک مزید اضافہ ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ایک سال میں گیس کی قیمت میں 600 فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔

TAGGED:Featuredحالیہ اضافے پر برہمی کا اظہارفارنزک آڈٹ کی رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایتگیس کی قیمتوزیراعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ
Next Article پشاور: پولیس کا شہری پر ہاکی سے تشدد، ویڈیو وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین سے 40 ارب اضافی وصول کیے جائیںگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین…

November 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا

دبئی (شوبز ڈیسک): پاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ معافی پر…

April 29, 2024
کھیل

پی ایس ایل 8:ملتان اور کراچی کی ٹکٹوں کی قیمتیں متعارف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے…

February 4, 2023
انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ قتل:شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا

سوئٹزرلینڈ (شوبز ڈیسک): سابقہ ماڈل اور مس سوئٹزرلینڈ مقابلے کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کے درندہ صفت شوہر نے انہیں بے…

September 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?