Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہائیکورٹ ججز کےخط کا معاملہ: چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد فل کورٹ اجلاس بلا لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہائیکورٹ ججز کےخط کا معاملہ: چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد فل کورٹ اجلاس بلا لیا
پاکستانتازہ ترین

ہائیکورٹ ججز کےخط کا معاملہ: چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد فل کورٹ اجلاس بلا لیا

Published March 28, 2024
Tags: اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز لکھے گئے خط کے تناظر میں چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد
Share
SHARE

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچے جہاں دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس پاکستان کی ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی، اس اہم ملاقات میں سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان بھی شریک تھے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا جو کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ہوا تھا۔

اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر غور کیا گیا اور ججز کے خط کی آئینی و قانونی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔

TAGGED:اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز لکھے گئے خط کے تناظر میںچیف جسٹس نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان
Next Article خیبر پختونخوا: 17 اضلاع کی ہسپتالیں ادویات سےخالی، وزیر صحت برہم، خصوصی ترسیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف، جنرل (ر) فیض حمید…

August 21, 2024
پاکستانکاروبار

بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبہ:مکمل اونر شپ سندھ حکومت کی ہے،شرجیل

کراچی(نیوز ڈیسک): شرجیل انعام میمن نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو تجویز دی ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی میں اپنا…

February 1, 2023
پاکستان

سويڈش حکومت قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالوں‌کوسزادے: وزیراعظم

اسلا م آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سويڈش…

July 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں کسی اجتماع یا سیاسی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے آج اسلام آباد میں تمام اقسام کی ریلیوں، عوامی…

March 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?