Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی امن و خوشحالی کیلیے ملکرکام کرنے کے خواہاں ہیں؛ شہباز شریف کا جوبائیڈن کو جوابی خط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عالمی امن و خوشحالی کیلیے ملکرکام کرنے کے خواہاں ہیں؛ شہباز شریف کا جوبائیڈن کو جوابی خط
پاکستاندنیا

عالمی امن و خوشحالی کیلیے ملکرکام کرنے کے خواہاں ہیں؛ شہباز شریف کا جوبائیڈن کو جوابی خط

Published March 31, 2024
Tags: Featured پاک امریکا تعلقات کو کلیدی اہمیت پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن، خطے کی ترقی اور خوشحالی کام کرنے کا خواہاں ہے وزیر اعظم شہباز شریف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن، خطے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں اور پاکستان اور امریکا مختلف شعبوں میں اہم اقدامات پر مل کر کام کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ توانائی کے شعبے اور گرین الائنس اقدامات میں پاک امریکا تعاون خوش آئند ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن، خطے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر نو منتخب حکومت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔امریکی صدر نے لکھا تھا کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان شراکت داری دنیا اور ہمارے عوام کی سلامتی یقینی بنانے میں نہایت اہم ہے ، دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

خط میں کہا گیا تھا کہ صحت عامہ کا تحفظ، معاشی ترقی اور سب کے لیے تعلیم مشترکہ وژن ہے جسے مل کر فروغ دیتے رہیں گے جبکہ امریکا اور پاکستان گرین الائنس فریم ورک سے ماحولیاتی بہتری کے لیے اپنے اتحاد کو مزید مضبوط کریں گا۔

امریکی صدر نے خط میں کہا ہے کہ دونوں اقوام کے درمیان استوار مضبوط پارٹنرشپ کو تقویت دیں گے ، دونوں ممالک کے عوام کے درمیان استوار قریبی رشتے مزید مضبوط بنائیں گے۔

اس سے قبل 15 مارچ کو امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا تھا کہ امریکا، پاکستان کو ’اہم پارٹنر‘ سمجھتا ہے اور نئی منتخب حکومت کے ساتھ مضبوط دوطرفہ تعلقات کی تعمیر کے لیے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

ڈونلڈ بلوم نے اس بات کا اظہار وزیر اعظم شہباز سے ہونے والی ملاقات میں کیا تھا جو حال ہی میں وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد ان کی پہلی ملاقات تھی، بلوم نے شہباز شریف کو بطور وزیراعظم انتخاب پر مبارکباد بھی دی تھی۔

TAGGED:Featuredپاک امریکا تعلقات کو کلیدی اہمیتپاکستان امریکا کے ساتھعالمی امن، خطے کی ترقی اور خوشحالیکام کرنے کا خواہاں ہےوزیر اعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بابراعظم کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی مل گئی، ٹی20 ورلڈ کپ میں تیسری بار قیادت کریںگے
Next Article لاہور: صوبہ میں80 ہزار روپے میں میٹرک کےامتحانی سینٹرز بیچے گئے ہیں، ریاضی کے پرچے کی ایڈوانس بکنگ بھی ہوچکی؛وزیرتعلیم پنجاب کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹینس ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): فروری میں اسلام آباد میں شیڈول پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے لیے قومی ٹینس ٹیم کا…

December 27, 2023
پاکستانکاروبار

درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی تیاری، آئی ایم ایف کامخالفت کا عندیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جولائی سے ستمبر کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکسوں سے حاصل ہونےوالی آمدن کے ہدف میں…

September 28, 2025
پاکستان

رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح 23 سے 25 فیصد کے درمیان رہنے کی پیشگوئی

(ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کی معیشت کی صورتحال سے متعلق ششماہی رپورٹ جاری کردی جس میں…

May 14, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

لوگوں کو سستی بجلی فراہمی کیلیے سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان

کراچی (ٹیک ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم فراہم کرنےکا اعلان…

August 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?