Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش
پاکستان

بشام خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی: رپورٹ کمیٹی کو پیش

Published April 1, 2024
Tags: Featured بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیش محکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس نے بشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیش کردی۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہےکہ خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کی جگہ سے تمام شواہد اکٹھا کرلیے گئے ہیں اور سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کی گئیں جب کہ شواہد کی بنیاد پر اہم گرفتاریاں کی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ قافلے کے ساتھ جیمرز فعال تھے یا نہیں، اس حوالے سے تفتیش جاری ہے جب کہ غیرملکیوں پر حملے کے تھریٹ سے متعلق بھی تفصیلات لی جارہی ہیں، گرفتار دہشتگردوں کے بیانات پر مبنی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

واضح رہےکہ بشام میں گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے تھے جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جوائنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredبشام خودکش دھماکے کی رپورٹ جوائنٹ کمیٹی کو پیشمحکمہ انسداد دہشتگردی سی ٹی ڈیمنصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہوکے استعفے کا مطالبہ
Next Article کراچی: سابق ایس پی کے کیفے پر چھاپہ،بدنام زمانہ شیشہ بار بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد پرڈاکوؤں کا راج: 24 گھنٹوں کے دوران 2 بینک ڈکیتیاں، 2 کیش وین بھی لوٹ لی گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران بینک ڈکیتی کی2 وارداتیں ہوئی ہیں اور…

October 29, 2024
پاکستان

عمران خان محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کریںگے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی قیادت اور قانونی ٹیم کو محسن نقوی کی بطور…

January 22, 2023
کھیل

دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں کھیلے…

April 29, 2023
پاکستان

دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے…

November 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?