Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغان حکومت کے بدلتے رویے: ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود ہو رہے ہیں: خواجہ آصف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > افغان حکومت کے بدلتے رویے: ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود ہو رہے ہیں: خواجہ آصف
پاکستانتازہ ترین

افغان حکومت کے بدلتے رویے: ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود ہو رہے ہیں: خواجہ آصف

Published April 2, 2024
Tags: افغان حکومت کے دن بدن بدلتے رویے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کا منبہ ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود وزیر دفاع خواجہ آصف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے، افغان حکومت کے دن بدن بدلتے رویے سے ہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدود ہو رہے ہیں۔وزیر دفاع نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے اور جب تک افغانستان ٹی ٹی پی کی پناہ گاہیں اور سہولت کاری نہیں چھوڑے گا تب تک یہ سلسہ چلتا رہے گا۔

انہوں نے کہا افغان حکومت کے دن بدن بدلتے رویے سے ہمارے پاس ان کیلئے آپشنز محدود ہورہے ہیں۔

بشام حملے سے متعلق بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا چینی ورکرز پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس میں چینی تحقیقاتی ٹیم بھی شامل ہے جبکہ تحقیقات میں کچھ لیڈز (رہنمائی) بھی ملی ہیں۔

وزیر دفاع نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران سے گیس نہ لینے کا متبادل بتائے، ہم عالمی مارکیٹ سے مہنگی ایل پی جی خریدتے ہیں اور اگر کوئی ہمسایہ اچھے نرخ پر گیس دیتا ہے تو اس سے گیس لینا ہمارا حق ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کا اپنا پس منظر ہے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ بھارتی الیکشن کے بعد شاید تعلقات بہتر ہوسکیں۔

TAGGED:افغان حکومت کے دن بدن بدلتے رویےپاکستان میں حالیہ دہشت گردی کا منبہہمارے پاس ان کیلئے آپشن محدودوزیر دفاع خواجہ آصف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام پر مہنگائی کا ایک اور نشتر برسادیا گیا: بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی
Next Article بنگلادیش حکومت کا ایک اور احسن قدم: خواجہ سراؤں کے لیے پہلی علیحدہ مسجد تعمیر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: کارساز پر فائرنگ سے صحافی ندیم احمد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کارساز کے قریب فائرنگ کے واقعے میں مقامی صحافی ندیم احمد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمی صحافی…

November 20, 2024
پاکستان

آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا کردار بے نقاب کر دیا: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا…

May 1, 2023
پاکستانکاروبار

ملکی مفاد کے نام پرعوام پر مزید بوجھ لاد دیا گیا، پیٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس…

August 1, 2023
پاکستان

آئی جی ہر حال میں تین سالہ مدت پوری کرے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف دائر…

July 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?