Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان خان بہترین اداکار ہیں، لوگ اداکاری کے بجائے اُن کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، ہدایتکار علی عباس ظفر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان خان بہترین اداکار ہیں، لوگ اداکاری کے بجائے اُن کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، ہدایتکار علی عباس ظفر
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان بہترین اداکار ہیں، لوگ اداکاری کے بجائے اُن کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، ہدایتکار علی عباس ظفر

Published April 2, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں ڈائریکٹر علی عباس ظفر سلطان ، ٹائیگر زندہ ہے سلمان خان کو بہترین اداکار قرار دے دیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے سلمان خان کو بہترین اداکار قرار دے دیا۔بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے ساتھ سلطان ، ٹائیگر زندہ ہے سمیت دیگر بلاک بسٹر فلمیں کرنے والے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے انٹرویو میں کہا کہ سلمان خان کی شخصیت اتنی پرکشش اور بڑی ہے کہ لوگ ان کی اداکاری پر بات ہی نہیں کرتے۔

سلمان خان کے ساتھ کی گئی متعدد فلموں نے غیرمعمولی کامیابیاں حاصل کیں۔

علی عباس ظفر کا مزید کہنا تھا کہ سلمان خان ایک بہترین اداکار ہیں۔ وہ میرے لیے بھائی کی طرح ہیں۔ میرے کیرئیر کی کامیابی میں سب سے زیادہ کردار سلمان خان اور کترینہ کیف کا ہے۔

سلمان خان نے میری نئی فلم کا ٹریلر دیکھ کر مجھے کال کی اور پھر فلم کی تعریف کا ٹوئٹ کیا۔ میرے لیے یہ بڑی بات ہے۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموںڈائریکٹر علی عباس ظفرسلطان ، ٹائیگر زندہ ہےسلمان خان کو بہترین اداکار قرار دے دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول، کھولنے کے بعد آنکھوں میں‌جلن شروع ہوگئی
Next Article نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اورٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بجلی بل پر کوئی ریلیف نہیں ملےگا: “عدم ادائیگی کو بجلی چوری تصور کیا جائے گا” آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی صارفین کو فوری ریلیف دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا، نگراں حکومت…

August 28, 2023
کھیل

سچن ٹنڈولکر کا DRS میں امپائرز کال ختم کرنےکا مطالبہ،”معاملہ ٹیکنالوجی کے حوالے ہونا چاہیے”

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے ڈی آر ایس میں امپائرز کال ختم کیے جانے کا مطالبہ…

August 27, 2025
پاکستان

ایمان مزاری بیٹیوں کی طرح ہے، بڑا ہونے کے ناطے سمجھا رہا تھا: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کہا ہے کہ ایمان مزاری میری…

September 12, 2025
انٹرٹینمنٹ

میرا نےحکومت برطانیہ سے ویزا دینے کیلیے اہم اپیل کردی

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت سے ویزا جاری کرنے کی اپیل کردی۔اداکارہ میرا…

July 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?