Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جاپان میں ہیلتھ سپلیمنٹس سے5 اموات کے بعد دواساز کمپنی پر حکام کا چھاپہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جاپان میں ہیلتھ سپلیمنٹس سے5 اموات کے بعد دواساز کمپنی پر حکام کا چھاپہ
دنیاصحت

جاپان میں ہیلتھ سپلیمنٹس سے5 اموات کے بعد دواساز کمپنی پر حکام کا چھاپہ

Published April 2, 2024
Tags: 5 شہریوں کی موت ہوچکی Featured جاپان میں وزارت صحت دواساز کمپنی کوبویاشی فارماسوٹیکل کی فیکٹری پر چھاپہ ہیلتھ سپلیمنٹس استعمال
Share
SHARE

اوساکا (ہیلتھ ڈیسک): جاپان میں وزارت صحت کے حکام نے دواساز کمپنی کوبویاشی فارماسوٹیکل کی فیکٹری پر چھاپہ مارا جس کی ہیلتھ سپلیمنٹس استعمال کرنے سے مبینہ طور پر 5 شہریوں کی موت ہوچکی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی ایک غذائی سپلیمنٹ جس کی تشہیر کولیسٹرول کم کرنے کےطور پر کی گئی تھی، استعمال کرنے کے بعد مبینہ طور پر 5 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔شہریوں کی موت کے بعد وزارت صحت، لیبر اور ویلفیئر سمیت مقامی حکام نے اوساکا شہر میں کمپنی کی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور وہاں سپلمنٹس کی تیاری کے طریقہ کار کا معائنہ کیا۔

معائنے کرنے پر سپلمنٹس میں سرخ خمیری چاول یا جاپانی زبان میں beni koji نامی جزو پایا گیا۔ بینی کوجی دراصل ایک قسم کا فنگس ہے جو کہ Monascus purpureus کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ کچھ کھانوں میں سرخ رنگ کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔

وزارت صحت نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہ سپلیمنٹس اموات اور بیماریوں کے لیے ذمہ دار ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد اب بھی بڑھ سکتی ہے۔ دوسری جانب کمپنی کے صدر آکیہیرو کوبویاشی کا کہنا تھا کہ سپلیمنٹس لینے کے بعد سے پانچ افراد کی موت ہوچکی ہے اور 114 افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اس بات پر معذرت خواہ ہیں کہ ہم نے جلد کوئی موثر قدم کیوں نہیں اٹھایا۔

کمپنی کو اس حوالے سے سرکاری میڈیکل رپورٹس موصول ہونے کے بعد تمام مصنوعات کو مارکیٹ سے واپس منگوا لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اگرچہ بینی کوجی کو کئی سالوں سے مختلف مصنوعات میں استعمال کیا جاتا رہا ہے تاہم 2023 میں اس حوالے سے متعدد طبی مسائل مسائل رپورٹ ہوئے۔

TAGGED:5 شہریوں کی موت ہوچکیFeaturedجاپان میں وزارت صحتدواساز کمپنی کوبویاشی فارماسوٹیکل کی فیکٹری پر چھاپہہیلتھ سپلیمنٹس استعمال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 8 اور 9 اپریل کے درمیان مکمل سورج گرہن ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں‌دیگا
Next Article عمران خان حکومت کیلیے ہاتھی بن گیا:جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ روپے: ایڈووکیٹ جنرل کی آگاہی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

صرف200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں سبسڈی دی جائیگی: پاور ڈویژن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے…

July 24, 2023
دلچسپ و عجیبصحت

تھائی ڈش کوئی پلا کچی مچھلی پکوان کھانے سےسالانہ 20 ہزار افرد مر جاتے ہیں

بینکاک (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بغیر پکی مچھلی سے بنایا جانے والا ایک تھائی پکوان مہلک…

September 15, 2023
کھیل

بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست، پاکستان کیلیےسیمی فائنل کی امید پیدا ہوگئی

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو با آسانی 7…

October 31, 2023
دنیا

حزب اللہ کا اسرائیلی قصبے میتولا ر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (ویب ڈیسک): حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے…

May 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?