Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد: 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان سونپ دیے گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد: 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان سونپ دیے گئے
پاکستان

اسلام آباد: 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان سونپ دیے گئے

Published April 3, 2024
Tags: Featured مصدق ملک کو آبی وسائل وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے گئے۔کابینہ ڈویژن نے 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلمدان دے دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری سالک حسین کو مذہبی امور اور وزیرصنعت و پیدوار رانا تنویر کو نیشنل فوڈ سکیورٹی کا اضافی قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو بین صوبائی رابطہ اور وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کو آبی وسائل کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredمصدق ملک کو آبی وسائلوفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیا
Next Article اب ہوٹل بھی ہوا میں‌اُڑینگے: جوہری توانائی سے چلنیوالےعظیم الجثہ ہوٹل کا منصوبہ پیش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک

دائی کنڈی- افغانستان (ویب‌ڈیسک): افغانستان میں بین الاقوامی سطح پر دہشتگرد قرار دی گئی کالعدم تنظیم داعش کے حملے میں…

September 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور:چوکیدار کی فائرنگ،لیکچرار قتل

پشاور (ویب ڈیسک): اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں چوکیدار نے فائرنگ کرکے لیکچرار کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق اطلاعات ہیں…

February 19, 2023
دنیا

امریکہ: مذہبی آزادی کمیشن کابھارت وپاکستان کو بلیک لسٹ کرنیکامطالبہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے ایک بار پھر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا…

May 2, 2023
پاکستان

عمران خان نے پارٹی چیئرمین شپ چھوڑدی، انٹرا پارٹی الیکشن میں نیا امیدوار نامزد کریںگے

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ذرائع…

November 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?