Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
پاکستان

صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

Published April 5, 2024
Tags: Featured جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی دہشت گردی کی لعنت صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے نے صدر مملکت کو ملکی سیکیورٹی صورتحال اور مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بتایا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کہا کہ مسلح افواج اندرونی و بیرونی سیکیورٹی چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

صدر مملکت نے قومی سرحدوں کے دفاع ، ملکی سماجی و اقتصادی ترقی میں مسلح افواج کے کردار کو سراہا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پورا اعتماد ہے کہ سیکورٹی فورسز اندرونی اور بیرونی سیکورٹی چیلنجزپر کامیابی سے قابو لیں گی۔

TAGGED:Featuredجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہارچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹیدہشت گردی کی لعنتصدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اب ہوٹل بھی ہوا میں‌اُڑینگے: جوہری توانائی سے چلنیوالےعظیم الجثہ ہوٹل کا منصوبہ پیش
Next Article گوگل کا اے آئی پر مبنی سرچ انجن کااستعمال اب مفت نہیں ہوگا، فیس لاگو کرنےپرغور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

ٹوتھ پیسٹ سے صرف دانتوں کو نہیں‌،پورے گھر کو چمکائیں‌

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں…

May 28, 2023
پاکستان

ملک مخالف کومینار پاکستان پرجلسے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے:رانا

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے…

March 25, 2023
پاکستان

بجٹ اجلاس:ڈار کے پیپلزپارٹی سے مذاکرات کامیاب، بائیکاٹ ختم مگر بلاول پھربھی شریک نہیں‌ہوئے

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار بلاول بھٹو زرداری کو قائل کرنے میں کامیاب، پیپلزپارٹی نے بجٹ اجلاس…

June 12, 2024
پاکستان

نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک میں‌بلیک آؤٹ

نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم…

January 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?