Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، معنی خیز پوسٹ کے ذریعے شاہین کا غصے کا اظہار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، معنی خیز پوسٹ کے ذریعے شاہین کا غصے کا اظہار
کھیل

’میرے صبر کو نہ آزمائیں‘، معنی خیز پوسٹ کے ذریعے شاہین کا غصے کا اظہار

Published April 5, 2024
Tags: Featured انسٹااسٹوری میں چھپے غصے کا اظہار قومی کرکٹر شاہین آفریدی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد غصے میں
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹر شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد غصے میں نظر آتے ہیں کیوں کہ ان کی حال ہی میں شیئر کی گئی انسٹااسٹوری ان میں چھپے غصے کا اظہار تصور کی جارہی ہے۔شاہین کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، ویڈیو کے کیپشن میں درج ہے کہ ’مجھے کبھی بھی ایسی پوزیشن میں نہ ڈالیں جہاں میں آپ کو یہ دکھاؤں کہ میں کتنا ظالم اور بے رحم ہو سکتا ہوں، میرے صبر کو نہ آزمائیں کیونکہ میں سب سے مہربان اور پیارا انسان ہوں جس سے آپ کبھی ملے ہوں لیکن ایک بار جب میں اپنی حد تک پہنچ گیا تو آپ مجھے وہ کام کرتے دیکھیں گے جو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ میں یہ کرسکتا ہوں۔‘

شاہین کی انسٹا اسٹوری کو دیکھ کر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کرکٹر قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے سے خوش نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ شاہین کو گزشتہ برس بابراعظم کے تمام فارمیٹس میں کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد ٹی 20 ٹیم کی قیادت سونپی گئی تھی تاہم ایک سیریز میں مایوس کن شکست کے بعد شاہین کی قیادت کا دور ختم ہوا اور حال ہی میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے 29 مارچ کو بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کا کپتان مقرر کیا ہے۔

TAGGED:Featuredانسٹااسٹوری میں چھپے غصے کا اظہارقومی کرکٹر شاہین آفریدیکپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد غصے میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گوگل کا اے آئی پر مبنی سرچ انجن کااستعمال اب مفت نہیں ہوگا، فیس لاگو کرنےپرغور
Next Article ضمیر گھمرو اور سرمد علی سمیت سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عالمی جنگ کا خدشہ: شام اور جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے جنگی جرم قرار: روس نے شام کو ہوائی اڈہ دیدیا

لتاخیہ - ماسکو- جبالیا (ویب ڈیسک): شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار اسرائیل کی جانب سے بمباری کے…

November 2, 2023
پاکستانکاروبار

گردشی قرضے 3 کھرب ہوگئے:بجلی کمپنیاں صوبوں کو دینے کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت ایک تجویز پر غور کررہی ہے جس کے تحت پاور تقسیم کرنے والی 10…

February 25, 2023
پاکستان

وفاقی کابینہ کا بھی فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

(ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے بھی 2017 میں دیے گئے 20 روزہ فیض آباد دھرنے کے حوالے سے خصوصی کمیشن…

May 21, 2024
پاکستانکھیل

پاکستان کی عزت سب سے پہلے: چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور…

November 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?