Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں: عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں: عمران خان
پاکستان

ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں: عمران خان

Published April 6, 2024
Tags: Featured تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینےکا انکشاف عمران خان کا کہنا تھا کہ 6 ججز جو کھڑے ہوئے انہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نےکہا ہےکہ ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی کو توڑنا چاہتے ہیں، وہی لوگ بشریٰ بی بی پر بھی امریکی ایجنٹ ہونےکا الزام لگا رہے ہیں۔

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت گرانے کے باوجود دومرتبہ جنرل باجوہ سے مل سکتا ہوں تو کسی سے بھی مل سکتا ہوں، اس وقت میری ذات کا ایشو نہیں پاکستان کا ایشو ہے، جنرل باجوہ نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا، میں جنرل باجوہ کو ڈی نوٹیفائی کر سکتا تھا لیکن نہیں کیا۔

تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینےکا انکشاف
شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑے
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے، شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی
بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہم نے اس سب کے باوجود بھی جنرل باجوہ سے ملاقات کے لیے کمیٹی بنائی، میں نے کبھی فوج سے لڑائی نہیں کی، زرداری اور شریف خاندان کی کرپشن کا جنرل فیض اور جنرل باجوہ نے بتایا تھا، میں آ ج سیاست سے پیچھے ہو جاؤں تو سب ٹھیک ہو جائےگا، ہمارا مینڈیٹ کم کرکے ہمیں کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ 6 ججز جو کھڑے ہوئے انہیں سلام پیش کرتا ہوں، جس ملک میں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہوں وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا۔ توشہ خانہ ریفرنس بنانے پر چیئرمین نیب اور انعام شاہ کے خلاف کیس کروں گا، انعام شاہ اور توشہ خانہ کے ایک ملازم کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا گیا، مجھے توڑنےکے لیے بشریٰ بی بی کو سزا دلوائی۔

ان کا کہنا تھا کہ جیولری سیٹ کی مالیت تین ارب ظاہر کرکے ہمیں سزا دی گئی، ہم نے جیولری سیٹ کی کوٹیشن لے لی، قیمت 1کروڑ 80 لاکھ روپے بنتی ہے، سزا دلوانےکے لیے دبئی میں پارٹ ٹائم سیلز مین سے گراف جیولری سیٹ کی مالیت کا تخمینہ لگوایا گیا۔میری گرفتاری کے وقت پولیس میرے بیڈ روم سے میرا پاسپورٹ اور چیک بک بھی لے گئی، بشریٰ بی بی نے بنی گالا میں موجود قیمتی اشیاء کو اسی وجہ سے کہیں اور منتقل کر دیا تھا۔

بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف فیتےکاٹتے پھر رہےہیں، ان کے پاس کوئی طاقت نہیں، آ ج دوبارہ الیکشن کروالیں دوبارہ سب کو پتہ چل جائےگا۔ آج ملک کی معاشی کمر ٹوٹنے لگی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب تک بشریٰ بی بی کی انڈو اسکوپی نہیں ہوتی کیسےکچھ پتہ چل سکتا ہے؟ ن لیگ کا جنازہ نکلےگا جب قوم پر مہنگائی کی جائےگی۔کمیٹیوں کی تشکیل روزمرہ سیاسی معاملات کے لیے ہے،حتمی فیصلے کور کمیٹی کرےگی۔

TAGGED:Featuredتحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں قرآن پر حلف لینےکا انکشافعمران خان کا کہنا تھا کہ 6 ججز جو کھڑے ہوئے انہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سےمتعلق پاکستانی قراردادمنظور کر لی
Next Article سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاہور: الیکشن کمیشن کا آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس

لاہور (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی آج کی ریلی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے…

May 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

سندھ میں امن امان صوفیوں اور ولیوں کی وجہ سے ہے؛ وزیر اعلیٰ

گمبٹ (ویب ڈیسک):معروف صوفی بزرگ حضرت سچل سرمست کے3روزہ عرس کی تقریبات کا آغازہوگیا .وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ…

April 5, 2023
دلچسپ و عجیب

دبئی میں دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر کا آغاز

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق دنیا میں…

September 23, 2023
دنیا

برطانوی شہزادہ ہیری کے بیان پرانس حقانی کا ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): برطانوی شہزادہ ہیری کے 25 افغانوں کو مارنے کے بیان پر انس حقانی کا ردعمل سامنے آگیا…

January 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?