Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عراق میں جنس کی تبدیلی اورہم جنس پرستی پرپابندی،15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عراق میں جنس کی تبدیلی اورہم جنس پرستی پرپابندی،15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
دنیا

عراق میں جنس کی تبدیلی اورہم جنس پرستی پرپابندی،15 سال قید کی سزا کا قانون منظور

Published April 28, 2024
Tags: Featured جنس کی تبدیلی کا آپریشن کروانے پر 3 سال سزا سزا 15 سال ہوسکتی ہے
Share
SHARE

بغداد (ویب ڈیسک): عراق میں ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیدیا گیا جس کی سزا کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ 15 سال ہوسکتی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ 15 اور کم سے کم 10 سال قید کی سزا ہوگی۔اسی طرح جنس کی تبدیلی کا آپریشن کروانے پر 3 سال جب کہ ہم جنس پرستی اور جسم فروشی کے فروغ میں کسی بھی قسم کی مدد کرنے پر 7 سال قید ہوسکتی ہے۔

خیال رہے کہ اس بل میں ابتدائی طور پر ہم جنس پرستوں کے لیے سزائے موت شامل تھی لیکن امریکا اور یورپی ممالک کی شدید مخالفت کے بعد بل میں ترمیم کی گئی اور سزا کو 15 سال قید کردیا گیا۔

بل میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ملک میں مذہبی اقدار کو برقرار رکھنا ہے۔ عراقی معاشرے کو اخلاقی پستی اور ہم جنس پرستی کے مطالبات سے بچانا ہے جس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

دوسری جانب عراق میں ہم جنس پرستی کمیونٹی نے اس قانون کو آزادیٔ اظہار رائے کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کے لیے ایک سنگین دھچکا ہے۔

یاد رہے کہ 130 سے زیادہ ممالک میں ہم جنس پرستی قانونی ہے جب کہ 60 سے زیادہ ممالک ہم جنس پرستوں کو مجرم قرار دیتے ہیں۔

TAGGED:Featuredجنس کی تبدیلی کا آپریشن کروانے پر 3 سال سزاسزا 15 سال ہوسکتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا، گیری کرسٹن ہیڈکوچ مقرر
Next Article لاہورکےہسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

مچھروں کو بھگانے والے 6 پودے، جو آپ گھر میں‌بھی لگاسکتے ہیں

کراچی (ویب ڈیسک): مچھروں سے ہونے والی جان لیوا بیماریوں سے ہم سب واقف ہیں جس سے ہر سال لاکھوں…

April 29, 2023
دنیا

نیتن یاہو حکومت شمالی غزہ کو فوجی علاقہ بنانے کی تیاری کرلی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج کی جانب سے بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پربمباری جاری ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

September 24, 2024
پاکستاندنیا

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت ہے؛ پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن…

May 31, 2023
دنیا

کینیا کی کابینہ برطرف، ’قومی حکومت‘ کے قیام کے لیے مشاورت کا اعلان

کینیا (ویب ڈیسک): کینیا کے صدر ولیم روٹو نے بڑے پیمانے پر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد دو…

July 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?