Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا: سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛وزیراعظم ٹروڈو کا بیساکھی اجتماع سے خطاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کینیڈا: سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛وزیراعظم ٹروڈو کا بیساکھی اجتماع سے خطاب
دنیا

کینیڈا: سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛وزیراعظم ٹروڈو کا بیساکھی اجتماع سے خطاب

Published April 29, 2024
Tags: Featured جن کا تحفظ ہمارا فرض ہے خالصا ڈے بیساکھی کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کینیڈا میں تقریباً 8 لاکھ سکھ رہتے ہیں
Share
SHARE

اوٹاوا (ویب ڈیسک): کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصا ڈے (بیساکھی) پر سکھوں کے اجتماع سے خطاب میں وعدہ کیا کہ ان کی حکومت ملک میں سکھوں کے ‘حقوق اور آزادیوں’ کا تحفظ کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ کینیڈا میں تقریباً 8 لاکھ سکھ رہتے ہیں جن کا تحفظ ہمارا فرض ہے۔ سکھ برادری کو نفرت اور امتیازی سلوک کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔

جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ کینیڈا کے چارٹر آف رائٹس اینڈ فریڈمز کے تحت ملک کے دیگر شہریوں کی طرح آپ کو بھی دانستہ طور پر اور بغیر کسی دھمکی کے اپنے مذہب پر عمل کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔

اس موقع پر سکھوں نے بھارت سے علیحدگی اور خالصتان کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔ اسٹیج پر کینیڈا کے وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے چار وزراء اور لبرل پارٹی کے چار ارکان پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔

تقریب میں ہر طرف خالصتان کے مقتول رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے پوسٹرز اور تصاویر آویزاں تھیں جنھیں کینیڈا میں گزشتہ برس 18 جون کو قتل کروا دیا تھا اور کینیڈی وزیراعظم تحقیقات کی روشنی میں قتل کا ذمہ دار بھارت ٹھہرایا تھا۔

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی پریس کانفرنس میں اس قتل کے شواہد پیش کیے تھے اور قتل میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے بھارت پر زور دیا تھا۔

دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا تھا اور دونوں ممالک کے درمیان تاحال یہ تناؤ قائم ہے۔

TAGGED:Featuredجن کا تحفظ ہمارا فرض ہےخالصا ڈے بیساکھیکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکینیڈا میں تقریباً 8 لاکھ سکھ رہتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طلبہ کے لیے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
Next Article ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹھل-جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

جیکب آباد (ویب ڈیسک): جیکب آباد میں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس…

November 2, 2024
پاکستان

پیپلز الیکٹرک بس مزید نئے روٹس پر چلائی جائینگی؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ…

March 24, 2023
صحت

کے پی اور پنجاب میں‌خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کے 4 مختلف علاقوں سے 10 ماحولیاتی نمونوں میں سب سے زیادہ خطرناک ٹائپ 1 پولیو…

August 22, 2025
انٹرٹینمنٹ

کنگ خان اوردبنگ خان سمجھائیں‌گےپرفیکٹ خان کوکام کا طریقہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے میگا اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان نے پرفکیشنسٹ عامر خان کو کیا…

May 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?