Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کا ارجیت سنگھ کی معافی پر ردعمل سامنے آگیا

Published April 29, 2024
Tags: ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب میں شرکت Featured بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ پاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان دورانِ کنسرٹ معافی پر ردعمل
Share
SHARE

دبئی (شوبز ڈیسک): پاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کی دورانِ کنسرٹ معافی پر ردعمل دے دیا۔ماہرہ خان ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے پہلے فیشن اور بیوٹی کو سراہانے کیلئے رکھے گئے ‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور پھر ایوارڈ شو میں بھی شرکت کی۔ماہرہ خان کو ایمی گالا 2024 فیشن اینڈ بیوٹی ایوارڈز میں ‘آرٹسٹ ان فیشن’ ایوارڈ سے نوازا گیا جس کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by The EMIGALA Awards (@theemigala)

اسی دوران، دبئی میں ارجیت سنگھ کے میوزک کنسرٹ کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں ماہرہ خان سمیت شہروز سبزواری اور صدف کنول بھی تماشائیوں میں موجود تھے۔

اس کنسرٹ کے دوران، جب ارجیت سنگھ نے تماشائیوں میں بیٹھیں ماہرہ خان کو دیکھا تو پہلے تو وہ اداکارہ کا نام یاد کرنے میں ناکام رہے اور پھر اُنہیں یاد آیا کہ اُنہوں نے ماہرہ خان اور شاہ رخ خان کی فلم ‘رئیس’ کے لیے گانا ‘ظالمہ’ گایا تھا۔

بھارتی گلوکار نے خوشی بھرے انداز میں کہا کہ خواتین و حضرات ماہرہ خان میرے بالکل سامنے بیٹھی ہیں۔

ارجیت سنگھ نے ماہرہ خان سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میں معذرت خواہ ہوں کہ میں آپ کو پہچان نہیں سکا، میڈم کنسرٹ میں شرکت کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔

اب ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ارجیت سنگھ کے کنسرٹ کی ویڈیو پوسٹ کی، اداکارہ نے کہا کہ ایک فنکار کو اپنے سامنے پرفارم کرتا دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے لیکن اس سے بھی زیادہ خوشی اُس وقت محسوس ہوتی ہے کہ جب آپ کسی فنکار میں عاجزی دیکھتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

ماہرہ خان نے کہا کہ ایک اچھا فنکار یہ جانتا ہے کہ وہ آج جس مقام پر ہے، اُس میں اُس کا اپنا کوئی کمال نہیں بلکہ اللہ نے اُسے اس صلاحیت سے نوازا ہے۔

آخر میں اداکارہ نے ارجیت سنگھ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ خوش رہیں۔

TAGGED:‘ایمی گالا’ ایوارڈز کی افتتاحی تقریب میں شرکتFeaturedبھارتی گلوکار ارجیت سنگھپاکسان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خاندورانِ کنسرٹ معافی پر ردعمل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈا: سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛وزیراعظم ٹروڈو کا بیساکھی اجتماع سے خطاب
Next Article چین کا تاریخ ساز مشن چاند کے تاریک حصے کیجانب روانگی کیلئے تیار،پاکستانی سیٹلائیٹ کو چاند کےمدار پر پہنچایا جائیگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اگلے پانچ سے پہلےمیری شادی اور 27 اکتوبر کو فلم ” تیجس” ریلیز ہوگی؛ کنگنا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ بھی دوسری لڑکیوں کی طرح اپنی شادی…

October 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

سکیش نے گرل فرینڈ بننے پر عیش عشرت کی پیشکش کی؛نورا فتیحی

بھارتی ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی کا کہنا ہے کہ سکیش چندر شیکھر نے انہیں گرل فرینڈ بننے پر بڑے…

January 19, 2023
پاکستان

لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت…

September 2, 2024
دنیا

لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

(ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ: بیس لاکھ سے زائد عازمین حج آج میدان عرفات میں حج کا رکن اعظم ادا کریں…

June 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?