Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹیکساس:106 سالہ الفریڈ ’ال‘ بلیشکےنےاسکائی ڈائیو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ٹیکساس:106 سالہ الفریڈ ’ال‘ بلیشکےنےاسکائی ڈائیو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
دلچسپ و عجیبویڈیوز

ٹیکساس:106 سالہ الفریڈ ’ال‘ بلیشکےنےاسکائی ڈائیو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Published May 10, 2024
Tags: Featured اسکائی ڈائیونگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا امریکا کے ایک معمر شخص ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے الفریڈ ’ال‘ بلیشکے
Share
SHARE

ٹیکساس (ویب‌ڈیسک): امریکا کے ایک معمر شخص نے اسکائی ڈائیونگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے الفریڈ ’ال‘ بلیشکے نے سب سے پہلے یہ معمر ترین اسکائی ڈائیور کا ریکارڈ 2020 میں 103 سال کی عمر میں قائم کیا تھا۔ بعد ازاں اس ریکارڈ کو سوئیڈش خاتون روت لِینیا لارسن نے 103 سال 257 دن کی عمر میں توڑا۔

View this post on Instagram

A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords)

الفریڈ نے یہ ریکارڈ دوبارہ حاصل کرنے کے لیے 106 برس اور 327 کی عمر میں ایک اور کوشش کی جس میں کامیاب رہے۔ اس کوشش میں ان کے ساتھ ٹیکساس حکومت کے گریگ ایبٹ نے بھی حصہ لیا۔

الفریڈ بلیشکے نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ آپ نہیں کر سکتے تو آپ خود کو کم تر سمجھ رہے ہیں۔ ہر کوئی اس سے زیادہ با صلاحیت ہوتا ہے جتنا وہ خود ہوتا ہے، انہیں بس کوشش کرنے کا فیصلہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے.

TAGGED:Featuredاسکائی ڈائیونگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیاامریکا کے ایک معمر شخصٹیکساس سے تعلق رکھنے والے الفریڈ ’ال‘ بلیشکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ن لیگ کو جھٹکا : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کےمخصوص27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل
Next Article کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سعودیہ نے اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے بات چیت معطل کردی

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے جاری بات چیت کو معطل کردیا۔غیر…

October 14, 2023
پاکستانکھیل

3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے تین کھلاڑیوں اور فزیو کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کے لیے…

August 29, 2024
پاکستان

سانحہ 9 مئی: عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سانحہ 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس…

January 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

“کیاپوری دُنیا جھوٹی،صرف اسرائیل سچاہے؟”امریکی ماڈل جیجی حدید کی اسرائیل پر شدید تنقید

نیویارک (شوبز ڈیسک): معروف امریکی ماڈل جیجی حدید نے اسرائیل کی سوچ پر شدید تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے…

November 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?