Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا
دنیا

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا

Published May 17, 2024
Tags: Featured دوسری جانب شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے ڈرون یہودی خاتون عہدے دار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا، اسرائیلی ٹینک کی عمارت پر گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اضافی فوج بھیجنے کے اعلان کے ساتھ اسرائیلی فوج کے غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملے جاری ہیں جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کا دائرہ کار 78 فیصد غزہ تک پھیلادیا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام کے پاس غزہ میں خوراک اور ایندھن کا ذخیرہ چند دن کا باقی رہ گیا ، عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی مزید پیش قدمی ’انسانی تباہی‘ کا سبب بن سکتی ہے۔

دوسری جانب شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 5 اسرائیلی فوجی زخمی زخمی ہوگئے جبکہ اسرائیلی فوجی تنصیب کو نقصان پہنچا۔

ادھر غزہ میں جاری جارحیت میں اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کی یہودی خاتون عہدے دار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

TAGGED:Featuredدوسری جانب شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے ڈرونیہودی خاتون عہدے دار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Next Article جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

ماسکو میں سیلز مینیجر اپنی نوکری کے پہلے دن ہی 53 آئی فونز لے اُڑا

ماسکو (ویب ڈیسک): ایک روسی شخص کو حال ہی میں ماسکو کے الیکٹرانکس اسٹور میں کام کے پہلے ہی دن…

November 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں فلموں کیلئے سیکڑوں کروڑ کا بجٹ تو عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے…

November 20, 2024
پاکستان

بلوچستان: تربت کے علاقے نوانو میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): تربت میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے نوانو میں…

September 2, 2025
انٹرٹینمنٹ

11 سالہ ارادھیا بچن نے دہلی ہائی کورٹ میں مقدمہ کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی اداکار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی 11 سالہ بیٹی ارادھیا بچن اپنی…

April 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?