Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گرمی کی شدید لہر؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گرمی کی شدید لہر؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی
پاکستانتازہ ترین

گرمی کی شدید لہر؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

Published May 19, 2024
Tags: امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے امتحانات کے انعقاد میں 5 روز کی تاخیر گرمی کی شدید لہر ہیٹ ویو
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): گرمی کی شدید لہر (ہیٹ ویو) کے خدشے کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ کے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کی سفارش پر امتحانات کے انعقاد میں 5 روز کی تاخیر کی منظوری دے دی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سند ھ کے مطابق انٹر میڈیٹ کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

TAGGED:امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سےامتحانات کے انعقاد میں 5 روز کی تاخیرگرمی کی شدید لہر ہیٹ ویو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعات،خامنہ ای کی زیر صدارت سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس
Next Article ہیلی کاپٹر حادثہ: ایران کی صدررئیسی کےساتھیوں سمیت ہلاک ہونے کی تصدیق، پاکستان کا یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کادفاع کررہا ہے،نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکٹر نے کہا ہے کہ مغربی میڈیا اسرائیلی مظالم کا دفاع کررہا ہے۔اسلام…

November 15, 2023
پاکستان

انڈومینٹ‌فنڈسندھ:میڈیا اداروں میں چیک تقسیم

کراچی (نجات نیوز): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے سی پی این ای کو 1 کروڑ ، پی ایف…

January 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے

آواران (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے ضلع آواران میں زلزلے…

February 26, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کا پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو کرانےکا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا…

April 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?