Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری
دنیا

صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری

Published May 21, 2024
Tags: Featured ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق عبوری صدر محمد مخبر نے نماز جنازہ اور تدفین کے لیے ملک بھر میں بدھ کے روز عام تعطیل یاد رہے کہ ملک بھر میں 5 روزہ قومی سوگ منایا جا رہا ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ہران: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت 8 افراد کی تجہیز و تدفین اور انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کی جانے والی یادگاری تقریبات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق عبوری صدر محمد مخبر نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کے روز ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ تہران میں ادا کی جائے گئی۔ نماز جنازہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پڑھائیں گے۔

نماز جنازہ اور تدفین کے لیے ملک بھر میں بدھ کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ تمام تعلیمی امتحانات اس ہفتے کے آخر تک ملتوی رہیں گے اور نئی تاریخ کا اعلان وزارت تعلیم کرے گی۔
اجتماعی نماز جنازہ بدھ کو تہران میں ہوگی لیکن اس سے قبل منگل کے روز میتیں مشرقی آذربائیجان صوبے سے تبریز شہر میں شہدا اسکوائر سے موصلہ لائی جائیں گی۔

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

اس کے بعد شہر قم میں منگل کی شام حضرت معصومہ (س) کے روضہ مبارک سے مسجد جمکران تک میتوں کو جلوس کی شکل میں لے جایا جائے گا۔

جناب سکینہ کے مزار پر حاضری کے بعد شہداء کے جسد خاکی کو منگل کی رات تہران میں امام خمینی کے مزار پر الوداعی سلام کے لیے لایا جائے۔

بعد ازاں بدھ کے روز ہی میتیوں کو تہران یونیورسٹی سے آزادی اسکوائر کی طرف جلوس کی صورت میں لایا جائے گا اور روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نماز جنازہ پڑھائیں گے۔

ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی

نماز جنازہ کے بعد کچھ کی تدفین تہران میں اور باقی کی اپنے اپنے آبائی علاقوں میں کی جائیں گی۔ بدھ کی شام ہی اعلیٰ غیر ملکی معززین کی موجودگی میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب ہوگی۔

جمعرات کے روز ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی میت ان کے آبائی علاقے مشہد لائی جائے گی جہاں دوبارہ نماز جنازہ ہوگی اور پھر وہیں سپرد خاک کردیا جائے گا۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں 5 روزہ قومی سوگ منایا جا رہا ہے جس کے دوران تمام سرکاری سرگرمیاں معطل اور پرچم سرنگوں رہیں گے۔

TAGGED:Featuredایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق عبوری صدر محمد مخبر نےنماز جنازہ اور تدفین کے لیے ملک بھر میں بدھ کے روز عام تعطیلیاد رہے کہ ملک بھر میں 5 روزہ قومی سوگ منایا جا رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی فوری امریکا بدری کا معاملہ ایک بار پھر ٹل گیا
Next Article لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

لاہور سمیت پنجاب میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی ادویات نہ ملنے سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے…

December 12, 2024
انٹرٹینمنٹ

راکھی نے بھارتی صحافیوں کو مسلمانوں کیخلاف بولنے سے روک دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی صحافیوں کو مسلمانوں کیخلاف بولنے سے روک دیا۔بھارتی…

February 8, 2023
کھیل

نوجوان کرکٹرزپریشر میں نروس ہوگئے؛شاداب اپنی کارکردگی پرخاموش

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک):قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی20 میں اچھے…

March 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کی شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل،سوشل میڈٰیاپرشدید تنقید

کراچی (شوبز نیوز): پاکستان شوبز انسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?