Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان

کسی سے لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی توقع نہ رکھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

Published May 24, 2024
Tags: Featured پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا ہم نے اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک)ٌ: لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا ہے کسی ادارے اور حکومت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی کوئی توقع نہ رکھیں۔

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا تھا عدل کرنا بہت بڑی ذمے داری ہے، ججز بغیر خوف کےکام کریں، جج کو قانون پر دسترس ہونی چاہیے اور جج کو کسی کے پریشر میں نہیں آنا چاہیے، ججز جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں، جلد اور فوری انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، پنجاب میں ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا آغاز کریں گے۔

ان کا کہنا تھا پنجاب میں 14 لاکھ کیسز ہیں، ججوں کی کمی کا سامنا ہے، مقدمات میں تاخیر کی ایک بڑی وجہ ہڑتالیں ہیں، اداروں کی آپس کی لڑائی سے ادارے کمزور ہوتے ہیں، ان سے ہوشیار رہیں جو اداروں کو لڑوانا چاہتے ہیں۔

جسٹس شہزاد احمد خان کا کہنا تھا مجھ سمیت ہرجج کے دل میں وکیل کا بڑا احترام ہے، کسی بار، کسی ادارے اور حکومت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتے لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، ہم نے کسی حکومت، ایجنسی یا ادارے کی بی ٹیم نہیں بننا، سسٹم میں بہتری کے لیے سب نے مل کرکام کرنا ہے، ججز نے، وکلا نے اور متعلقہ ایجنسیوں نے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا ہم نے اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے، اگلے جہان میں ہمارا حساب ہوگا تو کوئی ساتھ نہیں کھڑا ہوگا، احترام اس وقت تک ہے جب تک عدالتوں کا احترام کیا جائے گا، اگر عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی احترام کی توقع نہ رکھیں۔

TAGGED:Featuredپنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا ہم نے اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکدے؛ عالمی عدالت کا فیصلہ آگیا
Next Article سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی سے پکنک کیلئے کینجھر جانے والی بس کو مکلی کے قریب حادثہ، 6 افراد جاں بحق

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): ٹھٹہ میں قومی شاہرہ پر پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ پیش آیا…

July 20, 2025
دلچسپ و عجیب

جرمنی میں 17 سالہ نوجوان لیسی اسٹولی نے ٹرینوں کو ہی اپنا گھر بنا لیا

شیلسویگ ہولسٹین(ویب ڈیسک): ایک 17 سالہ جرمن نوجوان نے اپنے والدین کا گھر چھوڑنے کے بعد ٹرینوں کو اپنا گھر…

March 19, 2024
کھیل

پشاور نے اسلام آباد کو 12 رنز سےہراکر PSL سے باہر کردیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 12 رنز سے ہرا کر پی ایس…

March 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں نتائج آج شام تک مکمل تیار ہو جائیں گے؛ الیکشن کمشنر سندھ

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ کے الیکشن کمشنراعجازانور چوہان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج شام تک…

January 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?