Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان
دنیا

اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان

Published May 28, 2024
Tags: Featured انہوں نے مزید کہا کہ اسپین 1967 کے بعد کی فلسطینی سرحدوں میں کسی پریس کانفرنس کے دوران ہسپانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کل ہم ناروے ہسپانوی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنا تاریخی لمحہ ہے، امن فلسطینیوں کا بنیادی حق ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا، جس کا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس ہوگا۔غیر ملکی خبررساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا فیصلہ کسی بھی ملک کے خلاف نہیں ہے بلکہ فلسطین کو تسلیم کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہے۔

ہسپانوی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنا تاریخی لمحہ ہے، امن فلسطینیوں کا بنیادی حق ہے اور امن کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے، فلسطین کے شہریوں پر کیے جانے والے مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسپین 1967 کے بعد کی فلسطینی سرحدوں میں کسی تبدیلی کو تسلیم نہیں کرے گا، جب تک کہ تمام فریق متفق نہ ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز یورپی ملک بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کے وزرائے خارجہ کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران یہ اعلان کیا گیا تھا کہ وہ 28 مئی سے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے۔

پریس کانفرنس کے دوران ہسپانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کل ہم ناروے اور آئرلینڈ کے ساتھ مل کر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

واضح رہے کہ اسپین کی جانب سے اس اعلان کے بعد فلسطین کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد 146 ہوگئی ہے۔

TAGGED:Featuredانہوں نے مزید کہا کہ اسپین 1967 کے بعد کی فلسطینی سرحدوں میں کسیپریس کانفرنس کے دوران ہسپانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کل ہم ناروےہسپانوی وزیراعظم نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنا تاریخی لمحہ ہے، امن فلسطینیوں کا بنیادی حق ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘
Next Article آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 7 سے 9 جون کے درمیان پیش کرنے کی تجویز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سونم کپور نے معروف ترین ’’ردھم میوزک‘‘ اسٹور خرید لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا نے بھارت کا مشہور میوزک…

October 23, 2024
پاکستان

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ…

November 26, 2023
دلچسپ و عجیب

بنگلور میں نوٹوں کی بارش حقیقت بن گئی

بنگلور (ویب ڈیسک): بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اس دور میں نوٹوں کی بارش امراء کی شادیوں میں ہی دیکھنے آتی…

January 25, 2023
پاکستانکاروبار

معاشی عدم استحکام: موبائل فونز %68 ، ایل این جی درآمدات %17 کم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان بیورو شماریات نے درآمدات، برآمدات اور تجارت سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر…

March 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?