Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 7 سے 9 جون کے درمیان پیش کرنے کی تجویز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 7 سے 9 جون کے درمیان پیش کرنے کی تجویز
پاکستان

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 7 سے 9 جون کے درمیان پیش کرنے کی تجویز

Published May 28, 2024
Tags: Featured ذرائع کا بتانا ہے کہ متبادل آپشن کے طور پر بجٹ 8 یا 9 جون کو پیش ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کی 7 تاریخ کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کی تجویز ہے اور نئے مالی سال کا بجٹ 7 جون کو بھی قومی اسمبلی میں پیش کیا جاسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے پیش نظر بجٹ اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل کا بھی امکان ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ متبادل آپشن کے طور پر بجٹ 8 یا 9 جون کو پیش کرنے کی تجویز بھی ہے، قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ سے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔

TAGGED:Featuredذرائع کا بتانا ہے کہ متبادل آپشن کے طور پر بجٹ 8 یا 9 جون کو پیشذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان
Next Article سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدربن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی سینما کو چلانے کیلیے بالی ووڈ فلمیں لگانا ہوں گی، فیصل قریشی

(ویب ڈیسک): کراچی: اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سینما کو چلانے کے لیے بالی ووڈ کی…

December 26, 2023
پاکستان

بار کونسلز کاجج کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وکلا کی اعلیٰ تنظیمیں، سپریم کورٹ کے موجودہ جج کے خلاف ریفرنس دائر کریں گی جو…

February 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کا اعلان کریں، اسٹاک مارکیٹ اوپر جائیگی؛فیصل جاوید

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹر اور رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج ملک میں تاریخ…

February 4, 2023
پاکستان

انتخابات کب ہوں؟ عید کے بعد اے پی سی میں فیصلہ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک): ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے عیدالفطر کے…

April 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?