Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کا 8 جون کو اسلام آباد کے بجائے سوات میں جلسے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کا 8 جون کو اسلام آباد کے بجائے سوات میں جلسے کا اعلان
پاکستان

پی ٹی آئی کا 8 جون کو اسلام آباد کے بجائے سوات میں جلسے کا اعلان

Published June 2, 2024
Tags: Featured اسلام آباد انتظامیہ کا عدالت میں جواب
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):پاکستان تحریک انصاف نے 8 جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اعلان کیا کہ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔چیئرمین بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت پی ٹی آئی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری جنرل عمرایوب ،اسد قیصر اوردیگررہنما شریک ہوئے۔

پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جلسے کیلئے روات کا مقام مسترد کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی نے 8 جون کو روات کے مقام پر جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور اعلان کیا کہ ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کریں گی۔

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دیدی، اسلام آباد انتظامیہ کا عدالت میں جواب

اعلامیے میں کہا گیا کہ انتظامیہ ایف نائن پارک، پریڈ گراؤنڈ یا ترنول کے مقام پرجلسے کی اجازت دے۔

تحریک انصاف نے 8 جون کو روات کے بجائے سوات میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پوری قیادت جلسے میں شریک ہوگی۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد انتظامیہ کا عدالت میں جواب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان
Next Article بھارتی انتخابات: اترپردیش میں گرمی سے انتخابی عملے کے 33 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

ردی میں سے خریدی گئیں کتابوں میں خفیہ فوجی معلومات نکل آئیں

(ویب ڈیسک): اوساکا: چین میں ایک شہری کے ہاتھ ایسی کتاب لگ گئی جس میں فوج کے حوالے سے خفیہ…

June 22, 2024
دنیا

بنگلادیش: عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اپوزیشن کا بائیکاٹ، چٹاگانگ میں ہنگامے

ڈھاکہ (ویب ڈیسک): بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق3 بجے…

January 7, 2024
پاکستان

دریائےسندھ پرنئے کینالوں،کارپوریٹ فارمنگ،ارسا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف سندھ میں مسلسل احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور مظاہرے جاری

پڈعیدن/ نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک): دریائے سندھ پر چھ نئے کینالوں، کارپوریٹ فارمنگ منصوبوں اور ارسا ایکٹ میں ترمیم کے…

March 19, 2025
پاکستان

اسلام آباد ٹول پلازہ پر پولیس کا صحافیوں پر تشدد

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: اسلام آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران پیشہ…

September 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?