Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ میں 90 فیصد بچے بنیادی غذائی ضروریات سے محروم ہیں، یونیسیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > غزہ میں 90 فیصد بچے بنیادی غذائی ضروریات سے محروم ہیں، یونیسیف
دنیا

غزہ میں 90 فیصد بچے بنیادی غذائی ضروریات سے محروم ہیں، یونیسیف

Published June 6, 2024
Tags: Featured الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں گزشتہ یونیسیف کے مطابق فروی میں 65 فیصد سے زائد بچے ایسے تھے جوغذایت سے بھرپور کھانے سے محروم رہے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے غزہ میں جاری جنگ کے دوران بچوں کو درپیش انتہائی خطرناک صورت حال سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں 90 فیصد بچوں کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں گزشتہ برس اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں سے تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں اور ہر10 میں سے ایک بچہ دو سے زیادہ دن پرانا کھانے پر مجبورہے۔

یونیسیف کے مطابق فروی میں 65 فیصد سے زائد بچے ایسے تھے جوغذایت سے بھرپور کھانے سے محروم رہے۔
دوسری جانب اسرائیل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیل پر بےجا الزام عائد کررہا ہے کہ اس نے غزہ میں انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیردی ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے۔

یونیسیف کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جارحیت کی وجہ سے غزہ میں کھانے اور غذائی اجناس کی فراہمی بھی معطل ہوگئی جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

TAGGED:Featuredالجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں گزشتہیونیسیف کے مطابق فروی میں 65 فیصد سے زائد بچے ایسے تھے جوغذایت سے بھرپور کھانے سے محروم رہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کا مقصد بیرونی سرمایہ کاری کو روکنا ہے، گورنرسندھ
Next Article حکومت کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید، جیل کی تصاویر جاری کردیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اداراتی کرپشن پر پردہ پوشی کی کوشش: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے والوں کی بجائے 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا ایف آئی اے میں طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97…

October 29, 2024
کھیل

ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پر ذو معنی پوسٹ، شعیب ملک سے طلاق کی افواہیں

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی…

January 18, 2024
پاکستانکھیل

پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پراڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہونے والے پاکستانی کوہ…

August 12, 2024
دنیا

ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگ گئی، 7 افراد ہلاک

(ویب ڈٰسک): روس کے دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں…

June 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?